ایک مسئلہ ہو گیا ہے شمشاد بھائی جب میں فارغ ہوتا ہوں وہاں بجلی نہیں ہوتی اور جب وہاں بجلی ہوتی ہے میں فارغ نہیں ہوتا محترمہ نے باجو آپی سے ملاقات کا اخوال لکھوانا ہے لیکن بجلی ہے کے اجازت ہی نہیں دیتی بس دیکھتےہیں کب اس کا حل نکلتا ہے اب تو نیٹ کی سپڈ بھی ٹھیک ہے کمپیوٹر بھی ٹھیک ہے لیکن...