نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    میچ تو ویسٹ انڈیز کے ہاتھ میں لگتا ہے لیکن کوئی پتہ نہی چوکا مار دیا ہے بلکے ہو گیا ہے لگ بائے کا
  2. خرم شہزاد خرم

    بہن میری میرے خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درخواست برائے اصلاح

    ماشاءاللہ راجہ بھائی جاری رکھیں انشاءاللہ جلد ہی بہتر سے بہتریں ہوجائیں گے اساتذہ کے سائے میں
  3. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    میچ پھر شروع ہونے والا ہے کھلاڑی میدان میں آ چکے ہیں
  4. خرم شہزاد خرم

    میری مصروفیات

    میں تو قربانی نہیں دے سکتا نا آپ تو جانتے ہیں نا جو وقت ہے اسی وقت پر کام کرنا ہوتا ہے ورنہ باس ؟؟
  5. خرم شہزاد خرم

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    چلیں جی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے کوئی سرکاری طریقہ اختیار کرتے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    ناز از ایک بار پھر بیک

    ہاتھ میں نہیں جناب بیگ میں تھا اور نالائقی دیکھیں بیگ سے کچھ نکالتے ہوئے موبائل بھی نکل گیا اور پتہ نا چلا
  7. خرم شہزاد خرم

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اچھا جواب لیکن ہاروں بھائی کا بھی جواب مزے کا ہے
  8. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    چلیں پھر آنے دیں آتے ہی مھٹائی کی بات شروع کر دیجئےگا
  9. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    یہ تو وقت بتائے گا نا خیر انگلیش میں تبصرہ لگا ہوا ہے سن کر بتائیں وہ کیا کہہ رہے ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    چلیں جی کچھ بھی ہو رات اور دن ہر جگہ ہوتی ہے کہیں دن ہوتا ہے تو کہیں رات اس طرح دن میں رات اور رات میں صبح بھی ہو سکتی ہے
  11. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    اور اگر اوور کم کیے گے تو پھر کس کو فائدہ ہو گا
  12. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    میرا حوالے دے دیں نا مطلب میری منگنی کا بتا دیں نا جناب
  13. خرم شہزاد خرم

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یہ لو جی اب یہ بھی ہمارا فائدہ اور نقصان ہے کیا چلیں جی پھر کچھ کرتے ہیں پتہ لگاتے ہیں ان کا
  14. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    بارش شروع ہوگی ہے لگتا ہے ویسٹ نڈیز کے ساتھ اچھا نہیں ہوگا
  15. خرم شہزاد خرم

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    تین آوٹ ہوگے ہیں میں آسٹریلیاں سمجھتا رہا ہوں
  16. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    ہممم یہ تو ہے جناب
  17. خرم شہزاد خرم

    ناز از ایک بار پھر بیک

    کچھ پتہ نہیں جی محترمہ کا کہنا یہ ہے کہ وہ موبائل گھر میں ہی رکھتی ہیں کہیں ساتھ لے کر نہیں جاتی لیکن اس دن بنک کسی کام سے گئی تو بیگ میں موبائل رہ گیا اور وہی سے کہیں اور رہ گیا ہی ہی
  18. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    ہا ہا ہا تو کیا ہے بھابھی جی سے ہی منگنی کر لیں شادی ہوئی ہے نا منگنی تو نہیں ہوئی نا ویسے بشرہ انصار ی کا ایک ڈرامہ یاد آ گیا
  19. خرم شہزاد خرم

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لیکن چھاپہ کیسے ماروں کوئی اتہ پتہ نہیں ہے زیبو کا
Top