ارے آپی آپ کے نام سے شغل نہیں آپ کے نام کی وجہ سے شغل ہوا تھا
وہ فیس بک پر کوئی لڑکی تھی جس کا نیک زینب تھا تو میں سمجھا آپ ہیں
میں نے ان کو پی ایم کر کے شکوے کرنے شروع کر دیے
کچھ پانچ چھ پیغام کے بعد جب اصل بات پتہ چلی تو میں بہت شرمندہ ہوا ان سے معافی مانگی اور پھر وہاں سے بھاگ گیا ہی ہی