ابھی بڑا وقت ہے جناب رمضان میں جاؤں گا اور عید کے بعد شادی ہے لیکن تیاریاں اب شروع ہو چکی ہیں کچھ کام میرے ذمہ بھی ڈالا گیا ہے نا اس لیے پتہ چلا ہے کہ اب کے پکی تیاری ہے
جی ہاں یہ بات تو ہے ویسے موبائل نے بھی لڑکیوں اور لڑکوں کو بہت خراب کیا ہے
جلد ہی ایک اور تحریر آنے والی ہے مزے کی انشاءاللہ
ویسے تو آج کل تیاریوں میں مضروف ہیں محترمہ ;)