کچھ دوست بیٹھے گفتگو کر رہے تھے کہ ایک دوست نے یکایک دوسرے سے مخاطب ہو کر کہا۔ خان صاحب آپ کیسے خان ہیں۔ میں نے تو دیکھا ہے کہ خان لوگ بہت گورے چٹے ہوتے ہیں لیکن آپ کا رنگ تو گہرا سانولا ہے۔ ایک تیسرا دوست بولا۔ اس کی وجہ میں بتاتا ہوں۔ دراصل یہ تقسیمِ ہند سے پہلے خانساماں* ہوتے تھے۔ جب پاکستان...