نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ ایک مصرع کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا لیکن دوسرا درست کر دیا ہے اور مطلع ثانی کو بھی درست کر دیا ہے۔ یہ غزل فرزانہ صاحبہ نے رومن میں فیس بک پر پوسٹ کی تھی وہی سے یونی کوڈ میں بدل کر ٹائپ کی ہے۔
  2. فرخ منظور

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ میں جاگ گیا۔ مجھے کچھ شبہ ہو رہا تھا کہ میں نے نام غلط لکھ دیا ۔ اسی لئے آج پھر یہ دھاگہ دیکھنے آ گیا۔ ابھی تصحیح کرتا ہوں۔ :)
  3. فرخ منظور

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  4. فرخ منظور

    لتا دکھائی دیے یوں

    بہت شکریہ! بہت نوازش! یہ غزل بہت عرصہ قبل میں نے پسندیدہ کلام میں پوسٹ کی تھی۔
  5. فرخ منظور

    میر کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق ۔ میر تقی میر

    کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق جان کا روگ ہے بلا ہے عشق درد ہی خود ہے خود دوا ہے عشق شیخ کیا جانے تُو کہ کیا ہے عشق عشق ہی عشق ہے جہاں دیکھو سارے عالم میں بھر رہا ہے عشق عشق معشوق، عشق عاشق ہے یعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق عشق ہے طرز و طور، عشق کے تئیں کہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق کون مقصد...
  6. فرخ منظور

    داغ اپنے رونے پہ کچھ آیا جو تبسّم مجھ کو - داغ دہلوی

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  7. فرخ منظور

    میرے بھانجے کی تصاویر!

    بہت پیارا بچہ ہے علی ذاکر صاحب۔ خدا اسے نیک و تندرست رکھے۔
  8. فرخ منظور

    سيد قاسم محمود كى ياد ميں _______ محمد آصف مرزا

    واہ! کیا خوبصورت خراجِ تحسین ہے۔ شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ بنتِ حوا صاحبہ!
  9. فرخ منظور

    لتا دکھائی دیے یوں

    لیجیے مکمل غزل پڑھیے۔ فقیرانہ آئے صدا کرچلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے جو تجھ بِن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اُس عہد کو اب وفا کر چلے شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی کہ مقدور تک تو دوا کر چلے وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے کوئی ناامیدانہ کرتے نگاہ سو تم ہم سے منھ بھی...
  10. فرخ منظور

    داغ ہم اُنہیں جی سے پیار کرتے ہیں - داغ دہلوی

    بہت عمدہ! شکریہ کاشفی صاحب!
  11. فرخ منظور

    لتا دکھائی دیے یوں

    ہا ہا۔ اپنا کام مکمل کیا کریں نا کیوں دوسروں پر بھروسہ کرتی ہیں۔ بہت شکریہ! :)
  12. فرخ منظور

    پھرتے ہیں اب دردبدر

    کہا تم نے کہ کیوں ہو غیر کے ملنے میں رسوائی بجا کہتے ہو، سچ کہتے ہو، پھر کہیو کہ ہاں کیوں ہو :)
  13. فرخ منظور

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ شعر علامہ کا نہیں شاید حالی کا ہے۔ اور میرے خیال میں صحیح شعر یوں ہے۔ دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرّ و بیاں اب ن سے شعر نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی (علامہ اقبال)
  14. فرخ منظور

    داغ ہوش آتے ہی محو ہوگئے ہم - داغ دہلوی

    بہت عمدہ! شکریہ کاشفی صاحب!
  15. فرخ منظور

    داغ جس وقت آئے ہوش میں کچھ بیخودی سے ہم - داغ دہلوی

    واہ واہ! بہت خوب۔ کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب!
  16. فرخ منظور

    لتا دکھائی دیے یوں

    شکریہ خوشی صاحبہ۔ بہت عمدہ غزل ہے۔ لیکن آپ نے شاعر کا نام نہیں لکھا۔ شاعر کا نام بھی تو بتائیے۔ :)
  17. فرخ منظور

    ساغر صدیقی صراحی جام سے ٹکرائیے ، برسات کے دن ہیں - ساغر صدیقی

    جی، لاہور میں بھی آج بارش ہو رہی ہے۔ میری نانی کہا کرتی تھی کہ جب اللہ کا اے سی لگ جائے تو سارے اے سی بند کر دیتا ہے۔ سو آج اللہ میاں کے اے سی سے لطف لے رہے ہیں۔ :)
  18. فرخ منظور

    ساغر صدیقی برگشتہء یزداں سے کچھ بھول ہوئی ہے - ساغر صدیقی

    واہ! بہت عمدہ۔ ساغر کی بہت خوبصورت غزل ہے۔ بچپن میں میں ساغر کو شاعر کی بجائے ایک فقیر سمجھا کرتا تھا کیونکہ ان کا حلیہ بالکل فقیروں والا ہوتا تھا۔ شکریہ کاشفی صاحب۔
  19. فرخ منظور

    ساغر صدیقی صراحی جام سے ٹکرائیے ، برسات کے دن ہیں - ساغر صدیقی

    واہ! کیا برسات منار رہے ہیں کاشفی صاحب۔ بہت عمدہ! :)
Top