نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    نور جہاں ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی ،،،،،،،،، نورجہاں

    یہی گیت بغیر جھنکار کے اور نوجہاں کو لائیو گاتے ہوئے سنیے۔
  2. فرخ منظور

    نور جہاں ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی ،،،،،،،،، نورجہاں

    بہت عمدہ گیت ہے۔ شکریہ خوشی صاحبہ!
  3. فرخ منظور

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    بہت شکریہ خوشی صاحبہ۔ آپ نے بالکل درست فرمایا۔ جو مقام مہدی حسن کو حاصل ہے غلام علی اس کے کبھی پاس سے بھی نہیں گزرے۔ :) مجھے بھی غلام علی کی صرف چند آئٹمز ہی پسند ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے۔ میں نے لنک درست کر دیے ہیں آپ دوبارہ دیکھ لیجیے۔ اسی غزل کا ایک فلمی لنک بھی شامل کیا ہے۔
  4. فرخ منظور

    امیر مینائی ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں - امیر مینائی

    قبلہ یہ دونوں اشعار سمجھنے کے ہیں سمجھانے کے نہیں۔ :)
  5. فرخ منظور

    امیر مینائی ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں - امیر مینائی

    میر کیا سادہ ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں :)
  6. فرخ منظور

    امیر مینائی ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں - امیر مینائی

    واہ واہ! امیر مینائی کی کیا خوبصورت غزل ہے۔ بہت شکریہ کاشفی صاحب۔ ایک شعر میں انہی کی بجائے انہیں لکھا گیا ہے اسے درست کر دیجیے گا۔ وہ، اور وعدہ وصل کا، قاصد، نہیں ، نہیں، سچ سچ بتا، یہ لفظ اُنہیں کی زباں کے ہیں؟
  7. فرخ منظور

    داغ میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں - داغ دہلوی

    کاشفی صاحب "کا" اور "سد" سے اس مصرع کا مفہوم واضح نہیں ہو رہا۔ ہو سکے تو سمجھا دیجیے۔
  8. فرخ منظور

    سرِ آغاز ۔ علامہ طالب جوہری

    بہت شکریہ کاشفی صاحب!
  9. فرخ منظور

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    منی بیگم کو تو گائکی ہی نہیں آتی۔ البتہ اس کا انتخاب بہت اچھا ہوتا ہے۔
  10. فرخ منظور

    قصیدہ از علامہ طالب جوہری

    شکریہ مغل صاحب۔ حضور "انگریزی کا کلیم" تو ہر شخص بقدرِ استطاعت کرتا ہے۔
  11. فرخ منظور

    ایک بھی چھینٹ نہ اُڑنے دی کہیں پانی کی ۔ واجد امیر

    بہت شکریہ مغل صاحب، نقوی صاحب، وارث صاحب اور بنتِ حوا صاحبہ۔ وارث صاحب کی ہدایت پر ہی یہ غزل پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ حلقہ میں جو بھی کلام تنقید کے لئے پیش ہو اسے یہاں ضرور شئیر کیا کریں۔
  12. فرخ منظور

    سید قاسم محمود انتقال کر گئے ۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون. کل یہ خبر ایک دوست نے جو کہ قاسم محمود کے رشتہ دار بھی ہیں۔ مجھے فون پر بتائی لیکن مجھے یہ خبر یہاں شئیر کرنے کا خیال نہیں رہا۔ والد صاحب کی قاسم صاحب سے اکثر ملاقات رہتی تھی لیکن افسوس مجھے یہ شرف حاصل نہ ہو سکا جس کا مجھے کل سے افسوس ہو رہا ہے۔
  13. فرخ منظور

    قصیدہ از علامہ طالب جوہری

    قصیدہ دل کہ اک طوفاں زدہ کشتی بہ موجِ اشکِ غم جس کا افسانہ شکستہ بادباں پر ہے رقم دل کہ گھر اللہ کا لیکن بتوں کی جلوہ گاہ فطرتاً وہ کس قدر معصوم لیکن متہم اور اس تہمت کے پس منظر میں اُن جذبوں کی دھوم جن کی ہر لغزش خود اپنی حد میں بے حد محترم آدمی اِک بے سہارا ناؤ مانجھی کے بغیر زندگی اندھے...
  14. فرخ منظور

    سرِ آغاز ۔ علامہ طالب جوہری

    پسند فرمانے کے لئے شکریہ شاہ حسین صاحب!
  15. فرخ منظور

    پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

    میرے خیال وچ سب توں بہتر مجمان ہے کیونکہ اک وڈے شاعر شاہ حسین نے اپنی شاعری وچ استعمال کیتا اے۔ متراں دی مجمانی خاطر دل دا لوہو چھانی دا کڈ کلیجہ کیتا بیڑے سو بھی ہیں نہ لائق تیرے ہور توفیق نہیں کجھ میرے اِک کٹورا پانی دا سیج سُتّی نینیں نیند نہ آوے، ظالم برہوں آن ستاوے لِکھاں کتاب، بھیجا در...
  16. فرخ منظور

    انٹرویو

    لیجیے مسکراہٹیں۔ :) :) :)
Top