غزل مکمل کرنے کا شکریہ کاشفی صاحب۔ ان دو اشعار میں ٹائپنگ کی اغلاط ہیں انہیں درست کر دیجیے۔
رشک شمشاد تھا برخوش قدو ہر خوش رفتار
سرو آزاد تھا ہر ایک جوانِ دہلی
بر کی جگہ "ہر" آنا چاہیے۔
دے دیا فوج کو انعام میں حکام نے سب
گنج قارون سے فزوں گنج نہاں دہلی
قارون کی بجائے قاروں اور نہاں کی بجائے...