نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔
  2. محمد یعقوب آسی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    میں نے کب منع کیا ہے آپ کو، اور فائدہ بھی کیا بھلا منع کرنے کا! ایک کام آپ کے بس میں ہے ہی نہیں، اس کا تقاضا ہی کیوں کیا جائے۔ بلکہ آپ ہنستی ہی رہیں تو اچھا ہے۔ کچھ اور تو نہیں نا کہہ سکیں گی، ہنستے ہنستے ۔۔۔۔۔۔ میں تو ڈاکٹر فراموش صاحب کو کچھ یاد دلانے کی بات کر رہا تھا، بس۔
  3. محمد یعقوب آسی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    آپ سب سے میری درخواست ہے کہ اس موضوع کو ختم کیجئے۔ کوئی بھی شخص انجانے میں یا جان بوجھ کر کوئی مزید ایسی بات کر سکتا ہے جو امت میں مزید تفرقوں کا باعث تو بنے ہی بنے، ایسا شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخوں میں شمار ہو جائے۔ اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلائے۔ آمین!!
  4. محمد یعقوب آسی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    آپ کو یاد کون دلائے گا۔ ڈاکٹر ڈبل کراس شاہ؟ ان کو ہنسنے سے فرصت ہو گی، تب نا!
  5. محمد یعقوب آسی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    اسلام کے بنیادی عقائد پر یہود و نصاریٰ ہمیشہ سے اعتراضات کرتے رہے ہیں، اور غلط فہمیاں پیدا کرنے میں لگے رہے ہیں۔ اُن لوگوں کی بات یہاں نہ سند ہے نہ حجت، بلکہ خطرے کی بات ہو سکتی ہے۔
  6. محمد یعقوب آسی

    مذاہب کیسے بدلتے ہیں

    بہت شکریہ جناب شوکت پرویز اور جناب یوسف-2
  7. محمد یعقوب آسی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    نہیں مقدس ! ہمیں کچھ شائستگی کا تاثر دینے کی کوشش کرنی چاہئے۔ ’’ڈاکٹر فراموش‘‘ کیسا رہے گا؟ اب اگر کوئی اس کو ’’احسان‘‘ یا ’’عاقبت‘‘ سے جوڑ دے تو ہمارا ذمہ ’’اوس پوس‘‘۔
  8. محمد یعقوب آسی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    آج کل یہاں بجلی کا شدید بحران ہے جناب بھلکڑ صاحب۔
  9. محمد یعقوب آسی

    چھوٹی سی بات

    چلئے، نظر انداز کیا ۔۔ اب اتنی چھوٹی بات پر ’’گرفت‘‘ کیا کرنی!!۔ امجد علی راجا نیلم
  10. محمد یعقوب آسی

    چھوٹی سی بات

    بات چھوٹی سی؟ یا بیگم چھوٹی سی؟ ۔۔۔۔
  11. محمد یعقوب آسی

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    اچھی کوشش ہے راجا صاحب۔ اس ایک شعر میں ’’کیا‘‘ استفہامیہ کی بندش ٹھیک کر لیجئے گا: ’’جو جیتے ہیں‘‘ اوزان میں تو ٹھیک تاہم پڑھنے میں ثقیل ہے۔ توجہ فرمائیے گا۔
  12. محمد یعقوب آسی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    اللہ کریم جزائے خیر سے نوازے اور راہِ ہدایت پر چلائے۔ آمین!
  13. محمد یعقوب آسی

    خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

    خواجہ سراؤں کا گھروں میں آنا جانا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند نہیں فرمایا۔ ان کو گھروں میں ملازم وغیرہ کے طور پر رکھنے میں بے شمار قباحتیں ہو سکتی ہیں۔ باہر کے معاملات میں جو بہتری ہو سکے ہونی چاہئے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    محمد یٰسین رضا : یہ معتبر سی ہستیاں جو اربوں کھربوں کھا گئیں

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا ۔۔۔۔ یہ خیال اور اس کی ترسیل و تشہیر یقیناً امید افزا بات ہے، اہلِ قلم پہلے بھی کسی نہ کسی طور بات کرتے رہے ہیں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ’’ انتڑویو‘‘ کے اگر مراد انتڑیوں کو دیکھنا ہے تو تیاری بہت لازمی ہے۔ (جملہء معترضہ)

    ’’ انتڑویو‘‘ کے اگر مراد انتڑیوں کو دیکھنا ہے تو تیاری بہت لازمی ہے۔ (جملہء معترضہ)
  16. محمد یعقوب آسی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    بات وہی ہے جو جناب محمد خلیل الرحمٰن نے کہا، محترمہ نیلم ! کہ جہاں ’’شاید‘‘ کی بات آ جائے، اس کی توضیح ہو جانی چاہئے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    جناب محمد خلیل الرحمٰن کا ارشاد وقیع ہے۔ تاہم مجھے اس غزل کا اسلوب قاسمی صاحب کا نہیں لگتا۔ مزید پرکھ پڑچول ہو جائے تو اچھی بات ہو گی۔
  18. محمد یعقوب آسی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    یہاں دیکھئے کہ تین شعر پروین شاکر کے لکھے ہوئے ہیں۔ تاہم مسئلہ یہاں بھی ہے۔ تیسرے شعر میں ’’۔۔۔ جسے گفتگو پر کمال تھا‘‘ مندرج ہے۔ اوزان کے مطابق یہاں ’’پر‘‘ کی بجائے ’’پہ‘‘ ہونا چاہئے۔ نیلم متلاشی
  19. محمد یعقوب آسی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    اچھی ڈیزائننگ ہے جناب متلاشی صاحب۔ تاہم وہ جو نیلم نے اشارہ کیا ہے ’’اسے اپنے کل ہی کی فکر تھی ۔۔‘‘ سے قطع نظر دوسرا مصرع جیسے نیلم نے لکھا ہے وزن میں ہے (چار متفاعلن) اور جیسے آپ نے ڈیزائن کیا ہے ’’۔۔۔ وہ میرا وقتِ زوال تھا‘‘ یہاں ’’وہ‘‘ محلِ نظر ہے۔ اس میں انہوں نے ایک اور شعر نقل کیا ہے...
  20. محمد یعقوب آسی

    لکھاری کی مؤنث

    اس پر پروفیسر انور مسعودنے ایک اور جملے کا اضافہ کیا ’’۔۔۔ اگر نہیں آئی تو اور بھی ٹھیک ہے‘‘
Top