میرے ذہن میں تصرف کی مثال کچھ یوں تھی۔ یا میرے سوال کا پس منظر یہ ہے کہ:
نواب مرزا خان داغ کی ایک غزل پڑھی، اس پر یہاں محفل میں گپ شپ بھی ہوئی۔ اس کے قوافی ہیں: حق، ادَق، فق وغیرہ، اور ایک قافیہ مستحَق بھی ہے جو اپنے مقام پر مستحِق کے معانی دے رہا ہے۔ قواعد کی رو سے مستحِق (اسم فاعل) اور مستحَق...