abcdba, abcdba کی نہج پر پورے اترنے والے الفاظ جو اردو میں مستعمل ہیں بے شمار ہیں۔
فارسی الاصل اسم (واحد یا جمع) جس کا آخر ’’ان‘‘ ہو، اُس پر سابقہ ’’نا‘‘ داخل کریں۔ مثلاً:
دان (جاننے والا) سے نادان، توان (قوت رکھنے والا) سے ناتوان، مہربان سے نامہربان، خدایان (صاحبِ اختیار لوگ: جمع) سے ناخدایان...