حکماء ایک مثال دیا کرتے ہیں؛ ہمارے جیسے ان لوگوں کے بارے میں جو جانتے بہت کچھ ہیں مگر کرتے کچھ نہیں، وہ ایسے ہیں جیسے کوئی گدھا کتابوں کا بوجھ اٹھائے جا رہا ہو۔ اور وہ جو جانتے بھی کچھ نہیں، وہ ایسے ہیں جیسے کوئی گدھا بغیر بوجھ کے جا رہا ہو۔ جائے عبرت یہ بھی ہے کہ یہاں (کچھ نہ کرنے والوں میں) جو...