بالکل سمجھے جا سکتے ہیں! تاہم یہ گنجائش یا رعایت لینے والی بات ہو گی۔ ہم رعایت لیتے بھی ہیں، تاہم ترجیح یہ ہونی چاہئے کہ رعایت نہ لی جائے یا اس سے حتی الامکان اجتناب کیا جائے۔ خوب سے خوب تر کی کوشش ہونی چاہئے۔
فارسی میں ایک مثال دیا کرتے ہیں: ’’نمک از کانِ نمک‘‘۔
یہ لسانی طور پر بالکل درست ہے...