اس سے ملتے جلتے الفاظ دیکھ لیجئے:
لیکھ (تحریر) لیکھک (لکھنے والا) اس میں معمول کی شرط نہیں ہے۔ لیکھیکا (لیکھک کی مؤنث)
لکھاری (لکھنا جس کے معمول میں شامل ہو) ہمارے ہاں ادیب یا قلم کار۔ مؤنث: لکھارن
کوی (شاعر) کویتا (شاعری) شاعرہ کو کیا کہیں گے، مجھے نہیں معلوم
قلم کار (کار ۔۔ فارسی ہے فاعل: کرنے...