نتائج تلاش

  1. نبیل

    ونڈوز کے لئے اردو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن

    جیسا کہ میں اوپر عرض کر چکا ہوں، یہ ایک سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے۔ صرف اس میں ٹیکسٹ مدون کرنے کے لیے نستعلیق فونٹ مہیا کیا گیا ہے۔ اسے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹنگ سے مکس نہیں کریں۔
  2. نبیل

    ونڈوز کے لئے اردو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن

    عارف، یہ سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے، تمہاری تجویز کردہ فیچرز اس میں شامل نہیں کی جا سکتیں۔
  3. نبیل

    ونڈوز کے لئے اردو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن

    بہت شکریہ ڈفر۔ کیا یہ آپ کی کاوش ہے؟
  4. نبیل

    افتخار چوہدری کی عدالت

    حوالہ: رونامہ ایکسپریس 28 مارچ 2009
  5. نبیل

    افتخار چوہدری کی عدالت

    حوالہ: روزنامہ ایکسپریس، 26 مارچ 2009
  6. نبیل

    اس ویڈیو کے متعلق وضاحت درکار ہے

    میں نے موضوع کو مدون کر دیا ہے۔
  7. نبیل

    قا د یانی سرگرمیوں کو آئین کے مطابق محدود کیا جائے .ختم نبوت کانفرنس

    میری گزارش ہے کہ آئندہ کسی مذہب کے خلاف نفرت آمیز پراپگینڈا پھیلانے سے گریز کیا جائے۔ شکریہ۔
  8. نبیل

    خیبر: مسجد میں بم دھماکہ!

    بہت افسوسناک خبر ہے۔ خود کش دھماکہ کرنے والا خود کو ضرور ایمان کے بلند درجے پر فائز سمجھتا ہوگا۔ پاکستان میں مذہبی انتہاپسندی کے بے قابو ہوجانے کے بارے میں پہلے بھی کئی مرتبہ لکھ چکا ہوں، اسے یہاں نہیں دہرا رہا۔ صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اسلام کی تاریخ میں اس سے بھی بدترین فتنے رونما ہوتے رہے...
  9. نبیل

    اردو ویب سرور

    یونیفارم سرور پر ورڈپریس انسٹال کرنا بہت آسان ہے۔ البتہ ورڈپریس کے نئے ورژنز کو ٹیسٹ کرنے کے لیے یونیفارم سرور کا بھی حالیہ ورژن ہی استعمال کرو۔ باقی انسٹالیشن کا طریقہ یہی ہے کہ phpMyAdmin کے ذریعے ایک ڈیٹابیس بناؤ جس کی کولیشن utf8_unicode_ci ہو اور اس کے بعد ورڈپریس کے روٹ فولڈر پر براؤزر کے...
  10. نبیل

    اردو ویب سرور

    یہ پوسٹ میں نے آج ہی پڑھی ہے۔ اردو ویب سرور یا یونیفارم سرور کو استعمال کرنے کے لیے انٹرنیٹ سے کنکٹ ہونا ہرگز ضروری نہیں ہے۔ کبھی کبھار پراکسی سیٹنگز کی وجہ سے مسئلہ پیش آ سکتا ہے۔ اگر پراکسی سیٹنگز میں لوکل ہوسٹ کو اگنور کیا گیا ہو تو لوکل ویب سرور پر کام کرنے میں دقت ہو سکتی ہے۔
  11. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    ایک مرتبہ پھر آپ سب دوستوں کی محبتوں کا بہت شکریہ۔ اس محفل کی رونق آپ کے دم سے ہی قائم ہے۔ اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھیں۔ آمین۔
  12. نبیل

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    1: آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ دس سال سے زیادہ۔۔۔ 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ بیگم پاکستانی کھانے ہی پکا کر دیتی ہیں۔ اس لیے یادداشت پر زور ڈالنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ :) 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ اردو 4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان میں‌ گنتےہیں؟...
  13. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    یہ کب ہوا، کیسے ہوا ۔۔؟ :) بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا۔ :hatoff: :aadab:
  14. نبیل

    مائکرو سافٹ ایکسس کے ماہرین سے

    Accounting Ledger Database Template for Microsoft Access گوگل پر تلاش کے نتائج۔۔
  15. نبیل

    چار سوگز کا سفر

    حوالہ: روزنامہ جنگ، 26 مارچ 2009 آج روزنامہ جنگ میں عطاءالحق قاسمی نے اپنے دوست مسعود علی خان کی کتاب "چار سو گز کا سفر" پر تبصرہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں۔۔۔
  16. نبیل

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    مہوش بہن کو اسی پنجابی عصبیت اور سندھ دھرتی والے دھاگے کا غصہ ہے جہاں وہ قسمیں کھانے کے باوجود کچھ بھی ثابت نہیں کر سکی تھیں۔ :) مہوش بہن، آپ کو آزادی ہے، جو مرضی چاہیں کہیں۔ لیکن غصہ کم کریں۔ :)
  17. نبیل

    پڑھائی گلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ممبئی

    بی بی سی اردو کے اصل حوالے کو چھوڑ کر تصویری مواد پوسٹ کرنے کا کیا مقصد ہے، جو کہ اسی کی نقل ہوتا ہے؟ اصل خبر یہ رہی ۔۔
  18. نبیل

    اردوویب کے موجودہ ایرر

    مشورے کا شکریہ MyOwn, دراصل کچھ مسئلہ ہمارے ویب ہوسٹ پرووائیڈر (ڈریم ہوسٹ) کی جانب سے ہے اور کچھ مسئلہ ہمیں سرچ بوٹس کی جانب سے پیش آ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بار بار ہمارے سرور پر ریسورسز کی پرابلم ہو جاتی ہے۔ بہرحال ہم اسے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک مرتبہ اس سے نپٹ لیں تو پھر آپ کے مشوروں پر...
Top