سلام! مائیکرو سافٹ ایکسس میں اکاؤنٹس سے متعلقہ ڈیٹا بیس بنانا چاہتا ہوں۔ کیا کوئي صاحب اس سلسلسے میں مدد کرسکتے ہیں۔ یا ایکسس سیکھنے سے متعلقہ لنکس ہی مل جائیں۔جس میںایکسس سکھائی گئی ہو۔یا سیمپل ڈیٹا بیس وغیرہ۔۔