نتائج تلاش

  1. نبیل

    ویمپ سرور

    اگر آپ کا مطلب اپنے کمپیوٹر کے ذریعے ہی انٹرنیٹ پر ویب سائٹ سیٹ اپ کرنا ہے تو اس کے بارے میں فورم پر کئی مرتبہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اظفر اور جیسبادی نے بھی پورٹ فارورڈنگ کی وضاحت کی تھی جس کے ذریعے ایسا کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ کچھ ڈھونڈنے پر آپ کو یہ انفارمیشن مل جائے گی۔
  2. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    فہیم، فی الحال تم اسی بات کو غنیمت جانو کہ فورم چل رہی ہے۔ :) ڈاؤنلوڈ سیکشن اس لیے نہیں کام کر رہا کیونکہ اس وقت سارے پلگ ان ڈس ایبل کیے ہوئے ہیں۔ ابھی زکریا نے کچھ بوٹس کو بلاک کیا ہے۔ اس سے کچھ بہتری آنے کی امید ہے۔ اگر اس سے کام ٹھیک ہو گیا تو پھر پرانا سیٹ اپ واپس لے آؤں گا۔
  3. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    MyOwn، جیسا کہ میں اوپر عرض کر چکا ہوں، میں ورڈپریس پر مبنی ایک نیوز منیجمنٹ سسٹم تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس کے لیے میں ایک تھیم اور کچھ پلگ ان تیار کر رہا ہوں۔ نیوز ویب سائٹ کے لیے ضروری ہے کہ اس کے صفحات کا بیلینس درست نظر آئے۔ کچھ جگہ انفارمیشن اکٹھی ہوجائے اور باقی جگہ خالی نظر آئے...
  4. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بلال، فی الحال تو میں بی بی سی اردو کے پرانے سانچے کو ہی استعمال کر رہا ہوں، اور ظاہر ہے کہ اسی کی سی ایس ایس استعمال ہو رہی ہے۔ لیکن زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس طرح ورڈپریس کو اپنی مرضی کے مطابق ایکسٹینڈ کرنے کا طریقہ معلوم ہو جائے گا۔ مجھے نیوز اور میگزین پبلشنگ کے ذیل کے سی ایم ایس نظر آئے تھے...
  5. نبیل

    کھڑکیوں کے ماہرین کی مدد درکار ہے

    میرے خیال میں وہ مع السلام کہنا چاہتے ہیں۔
  6. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    شکریہ ابن سعید، میں جلد ہی اس پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے والا ہوں۔ جیسا کہ میں پہلی پوسٹ میں عرض کر چکا ہوں کہ میں نے بی بی سی اردو کے پرانے سانچے کو ماڈل کیا ہے۔ یہ سانچہ اگرچہ ماڈرن ویب سٹینڈرڈز کے اعتبار سے کوئی آئیڈیل سانچہ نہیں ہے، لیکن اگر یہ تجربہ کامیاب ہو جاتا ہے تو ایک...
  7. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    جہانزیب، مجھے اس سلسلے میں تمہاری مدد ضرور درکار ہوگی۔ تم ورڈپریس کی ٹیمپلیٹس بنانے اور انہیں تبدیل کرنے کا بہتر تجربہ رکھتے ہو۔ دراصل میں ورڈپریس کی لوپ کا بالکل استعمال نہیں کر رہا ہوں، بلکہ میں نے اس مقصد کے لیے کسٹم کلاسز اور پلگ ان لکھے ہیں۔ میں نیوز سسٹم کے لیے ورڈپریس کی بلاگنگ کی سہولتوں...
  8. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    فخرنوید، بھائی ویب پیڈ والی بات تو بہانہ لگتی ہے۔ ورڈپریس کے لیے اردو ایڈیٹر کا پلگ ان دستیاب ہے اور اس کا استعمال نہایت آسان ہے۔ علاوہ ازیں ورڈپریس کی لاتعداد اردو تھیمز بھی موجود ہیں۔ اگر آپ چاہتے تو اردو نیوز سائٹ بنانا مشکل نہیں تھا۔
  9. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    عارف، میری کوشش فی الحال تو بی بی سی اردو کے پرانے سانچے کو رپلیکیٹ کرنے کی ہے۔ اس لیے ابتدائی ورژن میں نیویگیشن کافی سادہ ہوگی۔
  10. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    بلال، آپ نے بہت اچھی سائٹ بنائی ہے۔ آپ اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرکے اس کی بطور نیوز سائٹ کے افادیت میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ پوسٹ کا کچھ حصہ دکھانے کی بجائے پوسٹ کا اقتباس (excerpt) ڈسپلے کریں، اور ہر پوسٹ کا ایک سٹینڈرڈ سائز کا تھمب نیل بھی استعمال کر لیں تو اس سے سائٹ کی پریزینٹیشن بہت بہتر...
  11. نبیل

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    السلام علیکم، میں کئی سال سے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز پر تحقیق کر رہا ہوں اور میری نظر سے ابھی تک کوئی سستا یا فری نیوز منیجمنٹ سسٹم نہیں گزرا جس کے ذریعے ایک اچھی نیوز ویب سائٹ تشکیل دی جا سکے۔ اگرچہ اس مقصد کے لیے کچھ کمرشل سکرپٹس دستیاب ہیں لیکن وہ کافی مہنگی ہیں اور یہ عام طور پر انکرپٹڈ ہوتی...
  12. نبیل

    محب علوی

    کل محب نے سیاست کے زمرے میں ایک پوسٹ کی تو تھی۔ اس کے بلاگ پر بھی کبھی کبھار کوئی نئی پوسٹ نظر آ جاتی ہے۔ اللہ کرے وہ خیریت سے ہو۔ آمین۔
  13. نبیل

    نوکری۔۔۔۔۔

    خرم، آپ کو ابوظہبی کی ملازمت کی مبارکباد۔۔ اللہ تعالی آپ کو مستقبل میں اسی طرح ترقی کی منازل طے کرائے، آمین۔ پاکستان میں اکثر ملازمتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ کمپنی والے نہ تو اپنے پاس کوئی ترقی ہونے دیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آدمی چھوڑ کر بھی نہ جائے۔ آپ نے بالکل درست کیا کہ...
  14. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن، میں نے اپنی پوسٹ مدون کر دی ہے۔ میرا لہجہ کچھ تلخ ہو گیا تھا۔ اس کی معذرت چاہتا ہوں۔
  15. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن اعتراضات دونوں جانب سے ہی وارد ہو رہے ہیں۔
  16. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کسی کو چپ کرانا کوئی مشکل نہیں ہے مہوش بہن، اگر ایسا کرنا ہوتا تو آپ گفتگو کو اتنا طول نہ دے سکتیں۔ اور میں عرض کر چکا ہوں کہ آپ کی یا ہماری ذات زیر گفتگو نہیں ہے۔ حقائق کس کا تعاقب کر رہے ہیں یہ بھی سب جانتے ہیں۔
  17. نبیل

    فونٹ محمدی قرآنی فانٹ، ریلیز!

    شکریہ جمیل نستعلیق۔ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی میرے ذہن میں سوال ہے کہ اس نئے قرانی فونٹ اور موجودہ قرانی فونٹس میں کیا فرق ہے؟
  18. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    لم تقولون ما لا تفعلون
  19. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن، آپ کو نہایت غلط فہمی ہوئی ہے کہ ہم آپ کو کوئی رائے رکھنی کی آزادی نہیں دے رہے، اور نہ ہی یہاں آپ کی ذات گفتگو کا موضوع ہے۔ بہرحال، یہاں پر آنے والے باقی لوگ اتنے پرلے درجے کے احمق بھی نہیں ہیں کہ انہیں صرف فضل الرحمن کے شر انگیز بیان دکھا کر اسے ناقابل تردید حقیقت سمجھنے پر مجبور کیا...
  20. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھائیو۔ بات کہاں سے کہاں پہنچ رہی ہے۔۔ مجھے ابھی تک اپنے سوال کا جواب نہیں ملا ہے کہ سندھ دھرتی کو ایسی کونسی بات کہہ دی گئی تھی جو صرف ایم کیو ایم کی قیادت نے سنی تھی؟ اور ایسا کونسا پنجاب کارڈ کھیلا گیا تھا جس کی وجہ سے لاکھوں لوگ لانگ مارچ میں شامل ہو گئے تھے؟ مہوش، میں آپ کے اسلحہ کے...
Top