نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف نیا ممبر

    السلام علیکم فران اور خوش آمدید۔ یہ فورم اردو کی ترویج کے لیے مختص ہے اور اس کی شناخت یہاں پر ہونے والے علمی اور تحقیقی کام کی وجہ سے ہے۔ آپ اگر کسی پراجیکٹ میں شامل ہونا چاہیں تو اس سے ہمیں خوشی ہوگی۔ اور دین پر بات کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ اگر آپ میں دوسروں کے اختلافی نظریات کو برداشت...
  2. نبیل

    دو پرانے گانے۔

    اس وقت پلگ ان سسٹم غیر فعال ہے، اس کی وجہ سے آٹومیٹک میڈیا ایمبیڈنگ کام نہیں کر رہی ہے۔
  3. نبیل

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    تم باز نہیں آئے جاسوسی کرنے سے۔ :timeout:
  4. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آہم۔۔ شوبی یہ تم کوسنے دینے پر کیوں اتر آئے ہو؟ :(
  5. نبیل

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    :) اس طرح کی تحریر بھی کبھی کبھار پوسٹ کر دیتا ہوں۔
  6. نبیل

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    میرا دل چاہ رہا ہے کہ اسے کچھ فکشن کا رنگ دے دوں، جیسے کہ: میں نے ڈرتے ڈرتے نے اس دلربا سے اس کا نام دریافت کیا تو وہ مسکرا کر گویا ہوئی "گلاب کو جس نام سے بھی پکارو اس سے خوشبو ہی آئے گی"۔ یہ کہہ کر وہ مڑی اور اس نے اپنے بازو ہوا میں بلند کیے۔ اس سے پہلے کہ مجھے کچھ پتا چلتا، ایک گڑگڑاہٹ کی...
  7. نبیل

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    میں نے کراچی میں مصطفی کمال کے اچھے کام کے بارے میں کافی سنا ہوا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔
  8. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھائیو، یہاں بی بی سی کی اسلام دشمنی کا ذکر کہاں سے لے آئے ہو؟ یہاں سب سے زیادہ حوالے بی بی سی کے ہی دیے جاتے ہیں۔ باقی میڈیا کونسا اسلام دوست ہے؟ میری گزارش ہے کہ گفتگو کو موضوع پر ہی رکھیں۔ اگر کسی دوست کے پاس پنجاب کارڈ کھیلنے کا یا سندھ دھرتی کو گالیاں نکالنے کے بارے میں کوئی معلومات ہیں...
  9. نبیل

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    فیصل صاحب، برا نہ مانیے گا، میں عمار کے ساتھ مذاق کر رہا ہوں۔ محفل فورم پر تشریف لانے اور نوری نستعلیق فونٹ کو استعمال کرنے کا شکریہ۔
  10. نبیل

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    عمار، یا یہ وہی تو نہیں تھے جنہوں نے تمہارے ساتھ ملاقات کا قصہ لکھا تھا۔۔۔ :surprise:
  11. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جی ہاں، اور یہ پنجاب کے عوام کی عزت افزائی ہے کہ متحدہ پورے کراچی کی دیواروں کو مغلظات سے بھر دے تو اسے چھوڑ کر پنجاب کے کلچر کو گالیوں کا کلچر قرار دیا جائے۔ پنجابی تو ٹھہرے ڈھگے اور گنوار۔ اور عقل کل بن بیٹھی ہے ایم کیو ایم کی قیادت کہ جو مرضی جھوٹ بک دے، اسے ماننا سب کا فرض ہو جاتا ہے۔ اور...
  12. نبیل

    ناظرہ سبق 1 از ارتضی حسن

    میں نے ذیل کے ربط پر ارتضی حسن کا ارسال کردہ ابتدائی سبق اپلوڈ کر دیا ہے۔ اس میں عربی کے حروف تہجی کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ یہ سلائیڈ شئیر کا ربط ہے۔ اس وقت پلگ ان غیر فعال ہے اس لیے یہ پریزنٹیشن پوسٹ میں ایمبیڈ نہیں ہوگی۔ اسے دیکھنے کے لیے سلائیڈ شئیر پر جانا پڑے گا...
  13. نبیل

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    بھائیو، اگر متحدہ والے اپنا یوم تاسیس منا رہے ہیں تو کیوں رنگ میں بھنگ ڈال رہے ہو۔ تھوڑی دیر ناچ گانا کرکے چپ ہو جائیں گے۔
  14. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ نذیر ناجی جیسے لفافہ خوروں کا حوالہ دے کر حضرت علی کا قول یاد دلاتی ہیں کہ بات کرنے والے کو دیکھنے کی بجائے اس کی بات پر غور کرو۔ اسی قول کو دوبارہ یاد کر لیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا میں بھی کوئی بڑا فین نہیں ہوں۔ لیکن عقل کی بات وہ بھی کر سکتا ہے۔ اور جب ہر جگہ بات بے بات حضرت علی اور خوارج کی...
  15. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن، آپ غیر ضروری طور پر جذباتی ہو رہی ہیں۔ جو دھاگہ دو صفحے تک بھی نہیں پہنچنا تھا، اسے آپ نے کھینچ کر اتنا طول دے دیا ہے۔ مجھے کوئی شوق نہیں ہے کہ مسلم لیگ یا پیپلز پارٹی کی ہر غلط بات کو درست ثابت کرنے کی کوشش کروں۔ میں صرف ایک ثبوت چاہ رہا تھا تاکہ ایک سوفٹ سی مذمت کر سکوں۔ :) دوسرے...
  16. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن بری بری گالیاں تو یہاں کم از کم کوئی نہیں دے رہا۔ میرا سوال اپنی جگہ ہے۔ کیا کسی ویڈیو کا ربط یا انٹرویو کا اقتباس فراہم کیا جا سکتا ہے جس میں پنجابیت کا ڈھونگ رچایا گیا ہو۔ خالی مذمتی بیانات سامنے لانے کی ضرورت نہیں ہے۔
  17. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    حوالہ: کھیل،ڈاکٹر شاہد مسعود روزنامہ جنگ 18 مارچ 2009 30 جنوری 1971ء کا دِن یاد کریں جب بھٹو… مجیب الرحمن سے ڈھاکہ میں مذاکرات کرکے … واپس وطن لوٹتے ہیں ! ڈھاکہ کی گفتگو بہت کامیاب نہیں رہتی کہ 8ٌ2ٌ جنوری کو وہاں کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں مجیب الرحمان بھٹو کو اپنا چھ نکاتی ایجنڈا … اور بھٹو...
  18. نبیل

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    کیا کسی دوست کے پاس کوئی حوالہ ہے جس میں پنجابیت کی بات کرنے یا پنجابی کارڈ کھیلنے کا کوئی ثبوت موجود ہو۔ محض یہ کہہ دینا کہ فلاں فلاں اس بات کی مذمت کر رہا ہے تو کوئی ثبوت نہیں ہے۔
  19. نبیل

    لینکس میں اوپن پیڈ کا مسئلہ

    فرضی، میرے خیال میں تم فوری تدوین کا استعمال کر رہے ہوگے۔ اس وقت فوری تدوین میں اردو ایڈیٹر شامل نہیں ہے۔ کچھ دن بعد اسے واپس شامل کر لیا جائے گا۔
  20. نبیل

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    فرحان، میری جانب سے بھی آپ کو اور ایم کیو ایم کو اس کا یوم تاسیس مبارک ہو۔ ایم کیو ایم یقیناً ایک مؤثر عوامی طاقت والی جماعت ہے۔ اگر ایم کیو ایم اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ لے تو یہ ملک کی سیاست میں مثبت کردار بھی ادا کر سکتی ہے۔ فی الوقت تو اس کی حیثیت مذہبی جماعتوں کی طرح سیاست کی طوائف کی سی...
Top