نتائج تلاش

  1. نبیل

    بلاگ میں تبدیلی؟؟

    آپ کا بلاگ تو زیادہ تر چھاپوں پر مشتمل لگتا ہے۔
  2. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    آپ سب دوستوں کا ایک مرتبہ پھر شکریہ۔ :)
  3. نبیل

    مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

    پھر آپ کا اس پیغام کو رپورٹ کرنا غیر ضروری ہے، کیونکہ یہاں کسی انتظامی ایکشن کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ ادھورے سچ کو مکمل کر سکتے ہیں تو ضرور کریں۔
  4. نبیل

    مصطفیٰ کمال مقامی صحافی کی بیعزتی کرتے ہوئے

    فرحان، بھائی آپ ہر دوسرا پیغام رپورٹ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں کوئی غلط بیانی کی گئی ہے تو آپ یہاں اس کی تردید کر سکتے ہیں۔ اگر الطاف حسین یا ایم کیو ایم پر تنقید آپ کو بری لگتی ہے تو بہتر ہوگا کہ آپ سیاست کے زمرے میں نہ آیا کریں۔ ہم کسی کو کسی پارٹی یا رہنما کی عزت کرنے پر مجبور نہیں کر...
  5. نبیل

    وفات غالب کی خبر

    بقول یوسفی صاحب ایسا گنجلک پیرایا استعمال کیا گیا ہے کہ مرزا غالب کے ساتھ مطلب بھی فوت ہو گیا۔۔:rolleyes:
  6. نبیل

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    MyOwn، میرا ہرگز ارادہ پہیے کو دوبارہ ایجاد کرنے کا نہیں ہے۔ میں نے تو اس نکتہ نظر سے یہ ڈیویلپمنٹ شروع کی تھی کہ نیوز پبلشنگ کے لیے کوئی اچھا فری کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم موجود نہیں ہے۔ میں صرف اردو کمیونٹی کے لیے ایسا سوفٹویر فراہم کرنا چاہتا ہوں جس کے ذریعے ایک باقاعدہ نیوز سائٹ بنائی جا سکے۔...
  7. نبیل

    اردو ورڈ پریس کی اپڈیٹ؟

    اگر آپ نے انسٹال کیا ہوا ہے تو اس کو ورڈپریس کے نئے ورژن پر اپڈیٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ اردو پریس پیکج کے نئے ورژن کی تیاری میں کچھ وقت لگے گا۔ یہ کام مشکل نہیں ہے، صرف وقت طلب ہے۔
  8. نبیل

    محمدی قرآنی فانٹ میں مکمل قرآنی متن!

    اگر ممکن ہو تو اس کی پی ڈی ایف بنا کر اسے scribd پر بھی اپلوڈ کر دو۔
  9. نبیل

    محمدی قرآنی فانٹ میں مکمل قرآنی متن!

    بہت خوب۔ نعیم سعید صاحب خود کہاں ہیں۔
  10. نبیل

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ایم کیو ایم کے لیے دوسرا دھاگہ موجود ہے۔
  11. نبیل

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    ساجد، میرے خیال میں تو یہ مضمون تمہارے واپس آنے کے بعد ہی مکمل ہو سکے گا۔ میں یہاں مختصرا بتا دیتا ہوں کہ اس وقت کی کیا پراگریس ہے۔ میں نے بی بی سی اردو کے پرانے لے آؤٹ پر مبنی ایک تھیم کو کسی حد تک قابل استعمال بنا لیا ہے۔ اس میں صفحہ اول، کٹیگری پیج اور سنگل پوسٹ پیج تیار ہیں۔ نیوز کو ای...
  12. نبیل

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    محمود، بہتر ہوتا کہ آپ اوپر والی پوسٹ میں مذکورہ خبر کے بارے میں کچھ کہتے۔ کئی لوگوں نے مل کر ایک آدمی کو تشدد کا نشانہ بنایا، اسے گولی ماری اور اس کی گردن کاٹ دی۔ کیا یہ سب اس لیے جائز ہو گیا کہ اس پر توہین رسالت کا الزام تھا؟ جب یہ الزام کسی پر ثابت نہیں ہو سکتا تو اس پر عدالتی کاروائی کا...
  13. نبیل

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    الزام ثابت کیے بغیر ہجوم کا معاملے کو اپنے ہاتھ میں لے لینا mob justice ہے اور اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  14. نبیل

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    یہاں تماشا ہونے کا امکان کم ہے۔ اب توہین رسالت کے الزام پر قتل ہمارے معاشرے کا ویسا ہی حصہ بن چکا ہے، جیسا کہ عبادت گاہوں پر خودکش دھماکے۔
  15. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    اوہو، آپ نے بھی دیکھ ہی لیا اس دھاگے کو۔ میں تو ناراض بھی ہو چکا تھا ۔ :) جیتی رہیں جویریہ بہن۔ اللہ تعالی آپ کو اور عبداللہ بیٹے کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
  16. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    شکریہ طالوت۔ جناب میری کیا مجال کہ طالوت کو ڈانٹ ڈپٹ کر سکوں۔ :)
  17. نبیل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    آپ کے نظر سے شاید وہ پیغامات نہیں گزرے ہیں جن میں ایسے واقعات پر بھرپور احتجاج ہوا تھا اور اس کی مذمت کی گئی تھی۔ اس فورم پر پر اور دوسرے بلاگز پر لوگوں نے ان مظالم کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔
  18. نبیل

    عوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں

    وہ قوم کی بیٹی بھی غیر اہم نہیں ہے، اس پر ظلم کے خلاف آواز ضرور اٹھنی چاہیے۔ لیکن جو لوگ 12 مئی 2007 کو کراچی میں قتل عام اور اپریل 2008 میں وکیلوں کو زندہ جلائے جانے کی مذمت نہیں کر سکتے، انہیں اب اس لڑکی پر ظلم کے خلاف مظاہرہ کرکے منافقت اور دوغلے پن کا ثبوت بھی نہیں دینا چاہیے۔
  19. نبیل

    نقشہ ویب رواج

    ابن سعید، آپ کی پوسٹ میں تصاویر کے روابط ٹھیک نہیں معلوم ہو رہے، کیا آپ ذیل کی تصویر تو نہیں ایمبیڈ کرنا چاہ رہے تھے:
  20. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    اوپس، یہ تھریڈ پھر اوپر آ گیا۔ :) ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔ :)
Top