نہیں شوق سے تو تڑاق کرو، تمہیں اجازت ہے۔
اور میں نے طالبان کےمکرو چہرے کی بات کی تھی، خدانخواستہ اس سے تمہاری جانب کسی قسم کا کوئی اشارہ نہیں تھا۔ دل پر لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ویسے بھی یہاں تمہاری حالت ویسی ہی ہے جیسے 12 مئی کے واقعے بعد ایم کیو ایم کے حمایتیوں کی تھی۔ یعنی سامنے کی حقائق...