واہ کیا منطق ہے، یعنی یہ طالبان کی رحمدلی تھی کہ اسے صرف کوڑوں کی سزا دی، ورنہ آج کی قاضی کورٹس ہوتیں تو اپنے سسر کے ساتھ پھرنے کے جرم میں شریعت کے مطابق سنگسار کر دی جاتی۔ اور یہ بھی اچھی بات ہے کہ اس لڑکی کو اس کے محرموں نے قابو کیا ہوا تھا۔
میرے خیال میں طالبان کے حامیوں کو اب سوات منتقل ہو...