اردو ویب سائٹس پر کسی ٹیکنیک سے انگریزی اشتہارات بھی دکھائے جا سکتے ہیں۔ دراصل سرچ انجنز کا ویب صفحات کے مواد کو جانچنے کا طریقہ کار بدلتا رہتا ہے۔ کسی زمانے میں ویب پیج کے میٹا ٹیگز انگریزی میں رکھنے سے فرق پڑ جاتا تھا۔ اب شاید یہ اتنا کارآمد طریقہ نہیں ہے۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ ویب پر کچھ انگریزی...