نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    پیپر تو اچھے ہوئے ہیں جیہ بہن۔۔۔ اسلامک اسٹڈیز اور اردو ہی کا ہوا ہے ابھی۔۔۔ باقی کے لیے دعا کیجئے گا۔ آپ خیریت سے ہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    واہ! یہاں تو مشاعرہ لوٹ لیا ہے فرزانہ باجی نے۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھے اچھے شعر پوسٹ کیے ہیں۔۔۔۔۔!
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔ میرے امتحانات ہورہے ہیں۔۔۔ بتایا تھا میں نے۔۔۔ اور آپ کے حال چال کیسے ہیں؟
  4. عمار ابن ضیا

    مبارکباد 10,000 ماورا زندہ باد، مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔! خدا کرے کہ آپ کی ترقی کا سفر جاری رہے۔ آمین
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم اور صبح بخیر۔ تین دن کی غیرحاضری کے بعد اب میں حاضر ہوں۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب لوگ؟؟؟ اردو محفل کے ڈھنگ تو پہلے جیسے ہیں لیکن رنگ بدل گئے ہیں۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    ماشاء اللہ! میں تو تین دن کے بعد آج حاضر ہوا اور محفل کا نیا رنگ دیکھ کر حیرانگی بھی ہوئی اور خوشی بھی۔۔۔ یہ پہلے سے کافی حد تک مختلف ہے اس لیے مجھے تو لگتا ہے کہ مانوس ہونے میں تھوڑا وقت ضرور لگے گا۔۔۔ اب تک تو پہلے والے انٹرفیس ہی کی عادت ہے نا۔۔۔!!! اردو محفل کی تمام انتظامیہ کو مبارکباد۔۔۔...
  7. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    ایک بار پھر، میں ہی روانہ ہورہا ہوں۔۔۔ کل پہلا پرچہ ہے تو کل اردو محفل سے غیر حاضری رہے گی۔۔۔ اور شاید پرسوں اور ترسوں بھی۔۔۔ آپ سب اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ دعاؤں کا طالب :!:
  8. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اچھا تو ذرا تعارف والے زمرے میں جاکر اپنا تعارف تو کرایئے! :!:
  9. عمار ابن ضیا

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    مصطفی قاسم بھائی! آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ خوشی ہوئی کہ آپ اردو محفل کا حصہ بنے۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ آپ نے ایک اہم نکتہ کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ اس حوالہ سے کام کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ آپ کے ذہن میں اس حوالہ سے کیا تجاویز ہیں؟ :!:
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ہممم۔۔۔۔۔ پتا نہیں کہاں ہیں باقی سب۔۔۔؟ جیہ بھی کچھ دن سے بہت تھوڑی دیر کے لیے آرہی ہیں شاید۔۔۔ ممکن ہے سب کے ہاں بارشوں اور بجلی کے مسائل ہوں۔ ہمارے کراچی میں تو بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن گئی ہے۔۔۔۔۔! مزے کی بات دیکھیں کہ کمرشل علاقوں میں لوڈشیڈنگ کم کرتے ہیں اور رہائشی علاقوں میں...
  11. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    بھائی جان! کیا کروں؟؟؟ :cry: :cry: :cry: میری نوکری۔۔۔ یہاں بھی تو آنا ضروری ہے نا۔۔۔ اب کل پرچہ ہے تو اس لیے کل چھٹی کروں گا، پرسوں بھی اور ترسوں بھی۔۔۔ کیونکہ ایک دن کے وقفہ کے بعد دوسرا پرچہ ہے۔۔۔! :!:
  12. عمار ابن ضیا

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    اس کی کچھ وجوہات ہوسکتی ہیں۔ آپ کی۔بورڈ کون سا استعمال کررہے ہیں؟ صوتی یا مائیکروسوفٹ کا اپنا کیبورڈ؟ میں نے صوتی کیبورڈ کے حساب سے حل بتایا تھا کہ Shift+F سے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ :!:
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    تیلے شاہ صاحب‌آئے تھے صبح کو۔۔۔۔۔ شاید بِنا کچھ لکھے چلے گئے۔۔۔ :!:
  14. عمار ابن ضیا

    بہبودِعامہ ۔ قسط ۔ 2

    لائقِ صد احترام اجمل صاحب! آپ نے ایک اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی ہے۔۔۔ (پتہ نہیں یہ دھاگہ اتنے دنوں تک میری نظروں سے کیوں اوجھل رہا۔۔۔) اس حوالہ سے آپ کی راہنمائی کا انتظار رہے گا جیسا کہ آپ نے تحریر فرمایا ہے کہ آپ بہبودِ عامہ کے کاموں کے لیے تربیت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ منتظر! :!:
  15. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    ہاں یہ ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔ :haha: :!:
  16. عمار ابن ضیا

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    بھائی میرے! آپ نے دوبارہ ونڈوز انسٹال کرنے کی زحمت ناحق کی۔ اصل میں یہ ونڈوز کا مسئلہ نہیں ہے۔ جب آپ ہمزہ کسی لفظ کے ساتھ ملا کر لکھنا چاہیں تو “U“ کے بجائے Shift+F دبایئے۔ آپ کو “ء“ کے بجائے “ئ“ نظر آئے گی لیکن پریشان نہ ہوں اور آگے لکھیں۔ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ :!:
  17. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    ماشاء اللہ، کافی جاندار تحریریں ہیں سبھی کی۔۔۔ امید اور محبت! آپ کی تحریر کے اختتام میں جو تشنگی باقی ہے، اسے جلد ختم کردیجئے گا۔۔۔ :) اپنے حوالے سے میں ایک اور بات یہ بھی لکھوں گا کہ اردو محفل کے تمام ہی اراکین (خصوصا شمشاد بھائی جان) نے یہاں ایک اپنایئت اور فیملی جیسا ماحول بنا رکھا ہے۔ کسی...
  18. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرے مزاج تو الحمد للہ بخیر ہیں لیکن کل پہلا پرچہ ہے، اس لیے ذہن پر کچھ حد تک دباؤ بھی ہے۔۔۔۔ :!:
Top