نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    جی نبیل بھیا! بس دعاؤں کی‌ ضرورت ہے۔ الحمدللہ بہن اب رو بہ صحت ہے۔ تھوڑا بہت ہلنے جلنے لگی ہے۔ تاہم اب تک ہم سب کے ذہن کی عجیب حالت ہے۔۔۔ بہر حال! اللہ کرم کرنے والا ہے۔ شکر ہے کہ اتنی تیز رفتار ٹکر کے باوجود کوئی فریکچر وغیرہ نہیں ہوا۔ ایکسرے رپورٹس کلیئر آئیں تو بڑا سکون ملا۔ کچھ اندرونی...
  2. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد ن معدن الجود والکرم والہ وصحبہ وبارک وسلم۔ صلوۃ وسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ! :!:
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میرے علاوہ تو یہاں کوئی ایسا نظر نہیں آرہا جو اس دھاگہ پر قلم رنجہ کرے۔۔۔۔۔ 41 مہمانوں میں سے کوئی آجائے تو زہے نصیب! :!:
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شاہ جی تو نظر ہی نہیں آرہے۔ میں ہی حاضر ہوگیا ہوں۔ صبح بخیر۔ :!:
  5. عمار ابن ضیا

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ شمشاد بھائی جان کا خصوصی شکریہ! بہن کی حالت پہلے سے کچھ بہتر ہے۔ اب کم سے کم لیٹنے میں اسے تکلیف نہیں۔ اللہ خیر کرے۔ آمین :!:
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    میری کچھ دن کی رخصت لگوادیں شمشاد بھائی جان! :cry: :!:
  7. عمار ابن ضیا

    بریکنگ نیوز !

    حادثہ
  8. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    فرذوق! یہ نہیں دیکھا کہ وہ دونوں لڑکیاں اب جیل میں بند ہیں۔۔۔؟؟؟ :wink: اور ویسے بھی کیا تمہارے لیے لڑکیوں کی کمی پڑگئی ہے؟؟؟ :P :!:
  9. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ وسلم الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا حبیب اللہ :!:
  10. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ باسم بھائی۔۔۔ حجاب آپ کا بھی شکریہ! :!:
  11. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    جی شمشاد بھائی جان۔۔۔ بس کیا بتاؤں۔۔۔ الیکشن والے دھاگے میں مختصرا لکھا ہے معاملہ۔۔۔! :!:
  12. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرا موڈ تو کچھ اچھا نہیں۔۔۔ بس عجیب سا حال ہے۔۔۔۔۔ پریشانی، دکھ، غم :cry: :cry: :cry: :!:
  13. عمار ابن ضیا

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    وعلیکم السلام باجی۔۔۔ مقابلہ تو نہیں کروانا۔۔۔ بس آپ نے نثر میں دعوت دی تھی، میں نے گیت میں بھی دے ڈالی۔۔۔۔ :) :!:
  14. عمار ابن ضیا

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    اس محفل میں ہے کوئی بچہ؟ بچہ ہو تو سامنے آئے :wink: :!:
  15. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    ویسے یہ کس طرح پتا چلتا ہے؟ ذرا مجھے بھی بتایئے! :!:
  16. عمار ابن ضیا

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    تازہ ترین کراچی (اسٹاف رپورٹر) اطلاع ملی ہے کہ اردو محفل کے تیسرے الیکشن کے سابقہ امیدوار راہبر خاں پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں راہبر خاں محفوظ رہے تاہم ان کی ہمشیرہ کی حالت کافی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق راہبر خاں اپنے گھر والوں کے ہمراہ ایک شادی کی...
  17. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اب ہم چلے۔۔۔ اللہ حامی و ناصر والسلام :!:
  18. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :cry: :cry: :cry: :cry: :!:
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    چلیں کم سے کم مجھے اب یہ شکایت نہیں ہوگی آپ سے۔۔۔ مجھے تو دونوں دفعہ وقت پر آپ کی مبارکباد موصول ہوگئی۔۔۔ :P :!:
Top