’صحافیوں کو گولی مار دینے کا حکم‘
لال مسجد آپریشن کے دوران حکام نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے ہسپتالوں میں صحافیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ لال مسجد کے قریب جی ِسکس کے بیشتر علاقوں میں جہاں کارروائی جاری ہے وہاں صحافیوں کی رسائی پہلے ہی سے محدود ہے۔
ہسپتال جانے والے صحافیوں کے...