نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    جی ہاں باجی.... میں بھی ہوں وہاں پر......... !
  2. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    حسبِ سابق، میں روانہ ہورہا ہوں. اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو. والسلام
  3. عمار ابن ضیا

    مبارکباد محفل میں ڈاکٹر عباس کی سالگرہ

    دیر سے ہی سہی لیکن میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارکباد.... مجھے تو پتا ہی نہیں تھا آپ کی تاریخِ شمولیت کا..... معذرت....!
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام باجی..... میں تو خیر خیریت سے ہوں..... آپ سنائیں، ٹھیک ہیں؟
  5. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    میں اس بات کا حوالہ کب سے تلاش کررہا تھا، شکر ہے کہ آپ کی پوسٹ سے مل گیا.... یہ ایک اہم بات ہے.... اعجاز الحق صاحب نے صرف اس بات پر مولانا صاحب کو چھڑوادیا کہ موصوف کو ان پر اعتماد تھا اور کہا کہ مولانا صاحب کی بے خبری میں ان کی گاڑی اس مقصد کے لیے استعمال ہوئی.... ناانصافی کی اعلیٰ ترین مثال...
  6. عمار ابن ضیا

    بوچھی کا پیغام

    اگر اردو محفل کے ویب پیڈ پر ہمزہ (ء) کا استعمال پوچھا ہے تو وہ Shift+U سے آئے گی.
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اللہ آپ کو بھی اس نیک کام کی ترغیب دلانے پر جزائے خیر دے. آمین!
  8. عمار ابن ضیا

    بہترین ویب براؤزر

    انٹرنیٹ استعمال کرتے میں، کئی دفعہ جو ایک فیصلہ کرنے میں مجھے مشکل ہوئی، وہ یہ کہ سب سے اچھا ویب براؤزر کون سا ہے؟ بلاشبہ مائیکروسوفٹ کے انٹرنیٹ ایکسپلورر سے بہتر ڈسپلے اور فیچر کہیں نہیں ملے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر (خاص طور پر ساتواں ورژن) کمپیوٹر پر کافی لوڈ ڈال دیتا ہے...
  9. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    شکریہ پاکستانی بھائی! میں بات کرتا ہوں ان سے.......
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    اتنے لوگ تو موجود ہیں... آپ کسے تلاش کررہے ہیں جناب؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    دو پرچے ہوئے ہیں... چار رہتے ہیں... جو ہوگئے، وہ اچھے ہوئے الحمد للہ، آگے کے لیے بھی امید اچھی ہے.... اللہ مالک ہے.
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام. ہمارے حال چال تو اچھے ہیں جناب. آپ اپنی سنایئے...!
  13. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    صحیح کہا ارضان... میں ہر کچھ عرصہ بعد اپنے بلاگ کی تھیم بدل دیتا ہوں. یکسانیت سے الجھن ہونے لگتی ہے...! سوچتا ہوں کہ کسی فارغ وقت میں، میں بھی سیکھ ہی لوں تھیمز کی تیاری کا طریقہ!
  14. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ علی محمد. صلی اللہ علیہ وسلم!
  15. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    واہ... لاجواب... آپ کا جواب تو پڑھنے ہی سے رہ گیا تھا... مجھے تو اب پتا چلا کہ آپ بھی کافی پرانے رکن ہے یہاں کے... بہت خوب...!
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد علوی صاحب کے لیے

    اس فونٹ کا گرافکس نے وہ حال کیا ہے کہ بس.... نام واضح ہی نہیں!
  17. عمار ابن ضیا

    مبارکباد علوی صاحب کے لیے

    بیک گراؤنڈ تبدیل کرو یا نہ کرو، لیکن فونٹ ضرور تبدیل کردینا...!
  18. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    السلام علیکم! ایک بار پھر حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں بھئی سب لوگ؟؟؟ اور کام کہاں تک پہنچا ہے؟؟؟ سب سے دست بستہ گزارش ہے کہ برائے مہربانی جلد از جلد یہاں رپورٹ کریں اور اپنے کام کی اطلاع دیں۔۔۔ منتظر
  19. عمار ابن ضیا

    مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

    اور لیجئے۔ ایک بار پھر ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین ریکارڈ: سب سے زیادہ یوزرز کی تعداد جو ایک ہی وقت میں آن لائن تھے 276, تاریخ آج وقت 01:23 Am.
  20. عمار ابن ضیا

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ ان کا آپریشن کامیاب فرمائے اور انہیں‌صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین اللہ تعالیٰ آپ کی دوست کے گھر والوں پر رحم و کرم فرمائے۔۔۔ آمین!
Top