نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    فہیم! اس کا حل یہ ہے کہ جو تمہیں دھاگے کا موضوع نظر آرہا ہے، اس پر کلک نہ کرو، بلکہ اس کے آگے جدید ترین پوسٹ کرنے والے کا جہاں نام لکھا ہے، اس کے ساتھ ایک بٹن ہے تیر جیسے نشان کا، اس پر کلک کرو تو وہ آخری پیغام پر لے جائے گا۔۔۔۔!
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    یہ کیم چھو مچاچو کیا ہے بھئی؟
  3. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کا ایڈیٹر

    بہت خوب نبیل بھیا۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ!
  4. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    واہ ماوراء۔۔۔ بہترین لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہت لطف آیا پڑھ کر۔۔۔۔۔۔۔! خاص طور پر یہ بات کہ: "اور پھر گاہے ماہے ماوراء اور محب علوی کی لڑائی چلتی ہی رہی۔ بلکہ اب تک ان دونوں میں لڑائی ہی ہے۔ لیکن شہزادی اکثر حیران ہوتی ہے کہ محب علوی ماوراء کے اتنے سخت الفاظ کا کوئی نوٹس نہیں لیتے اور پھر اسی طرح ہنسنے...
  5. عمار ابن ضیا

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    بہت خوب پاکستانی بھائی۔ جزاک اللہ!
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    وعلیکم السلام فہیم۔۔۔۔۔ کیا حال ہیں؟ اب تیلے شاہ صاحب کی آمد بھی متوقع ہے۔۔۔!
  7. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اور اب میں روانہ ہورہا ہوں۔۔۔ کل حاضری ہوگی ان شاء اللہ (بشرطِ زندگی( اللہ نگہبان
  8. عمار ابن ضیا

    ورڈ پریس کی اردو تھیم درکار

    بالکل صحیح کہا آپ نے ارضان۔۔۔ مجھے بھی وہاں سے یہی شکایت رہی۔۔۔ اکثر تھیمز بہت ہی عجیب ہیں۔۔۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    آپ خود کو بچوں میں شمار کرتے ہیں؟؟؟ ہم تو آپ کی عمر کا اندازہ یوں لگاتے ہیں کہ ہمیں آپ کا زمانہ دیکھنے کو نصیب ہی نہیں ہوا۔۔۔ جب ہم آئے تو آپ غائب ہوگئے۔۔۔ اب شکر ہے کہ قفل ٹوٹا خدا خدا کرکے۔۔۔ پھر سے غیرحاضر ہوجانے کا ارادہ تو نہیں ہے؟
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شہزاد بھائی! دھاگہ کے آگے (6( کا مطلب یہ ہے کہ یہ دھاگہ اس سیریز کا چھٹا حصہ ہے۔ اس سے پہلے پانچ دھاگے اپنی حد پوری کرکے (یعنی 100 صفحات مکمل کرکے( بند ہوچکے ہیں، اور اب یہ چھٹا چل رہا ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    رضوان بھائی! کہاں غائب رہے اتنے دنوں؟؟؟ یہاں کے کافی ارکان آپ کا ذکر بار بار کرتے تھے۔۔۔ کیا حال چال ہیں؟
  12. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    جنید بھائی! اسلامی انقلاب اس طرح سے نہیں لایا جاتا۔ نہ آپ کے پاس طاقت ہے نہ رائے عامہ اور آپ اٹھ کھڑے ہوں شریعت کے نفاذ کے لیے۔۔۔۔ یہ کون سی عقلمندی ہے؟ یہ راستہ انقلاب کا نہیں، خون خرابہ کا ہے۔ جہاں تک غازی برادران، جس مقصد کی خاطر یہ سب کرنے کا دعویٰ کررہے ہیں، وہ درست ہے لیکن طریقہ کار سو...
  13. عمار ابن ضیا

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    اردو لغت پراجیکٹ کا پورا زمرہ ہی غائب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  14. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    وعلیکم السلام شگفتہ باجی۔۔۔ پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔! امید ہے، جلد ہی آپ بھی کچھ لکھیں گی یہاں!
  15. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    سب سے بڑھ کر یہ کہ حکومت نے ٹائمنگ بڑی کلاسک رکھی ہے۔۔۔ لندن میں ہونے والی اے۔پی۔سی کا تو بیڑہ غرق۔۔۔۔!
  16. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    اتنی گہری سوچ؟؟؟
  17. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    بہت خوب امن۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا لکھا ہے آپ نے (ہمیشہ کی طرح بہترین(!
  18. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    اگر حکومت کے ہاتھ صاف ہیں تو اسے چاہئے کہ تمام میڈیا کو وہاں کی کوریج کی اجازت دے۔۔۔۔ آزادانہ کوریج کی۔۔۔۔۔ ایسے تو لگتا ہے کہ کچھ چھپانا چاہتے ہیں۔۔۔!
  19. عمار ابن ضیا

    مشرف کے جہاز پر حملہ

    اور یہ ربط بھی: http://geo.tv/geonews/urdu_details.asp?id=13378&cat=1
Top