ہزار اختلافات کے باوجود میں اس بات کی پرزور مذمت کرتا ہوں جو ہمارے سرکاری ٹی۔وی چینل "پی۔ٹی۔وی" نے کل دیکھایا۔۔۔۔ مولانا عبد العزیز کے انٹرویو کے دوران ان کو برقعہ پہنانے کا کوئی جواز نہ تھا۔۔۔ یہ نیچی ذہنیت رکھنے والے پالیسی سازوں کی گھٹیا حرکت تھی۔۔۔
روزنامہ جنگ کی رپورٹ ملاحظہ ہو:
اسلام آباد...