نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اردو محفل کی نذر: گلشنِ اردو ہمیشہ یونہی آباد رہے “اردو محفل“ تُو مہکتی رہے، تُو شاد رہے :!:
  2. عمار ابن ضیا

    5 جولائی، اپگریڈ کی تاریخ

    نیک خواہشات کے ساتھ! :!:
  3. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اور اب میں چلوں گا۔۔۔ تین بجنے والے ہیں۔ سونے لیٹنا ہے۔۔۔ بس اردو محفل کی سالگرہ وقت پر منانے کی خواہش تھی، سو پوری ہوئی۔۔۔۔۔۔۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو حاضری ہوگی۔۔۔ منگل سے میرے امتحانات کا آغاز ہے۔ پہلا پرچہ اسلامک اسٹڈیز کا ہے، منگل کو۔ سب دعا کیجئے گا۔ اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔ خدا ہم سب کا...
  4. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    میں نے کافی دیر انتظار کیا، کہ شاید کوئی اور رکن پہل کرے۔۔۔۔۔۔ لیکن سب کو خاموش دیکھ کر مجھے ہی پہل کرنی پڑی ہے۔۔۔! اردو محفل سے منسلک ہوئے، مجھے زیادہ عرصہ نہیں بیتا لیکن اس مختصر وقت ہی میں، اردو محفل میرے لیے کافی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ اس کا ایک چھوٹا سا ثبوت چار مہینوں میں ہزار پیغامات کی...
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    :Smile: نہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا چاند ابھی ہمارے مقدر میں نہیں۔ آپ تشویش میں مبتلا نہ ہوں۔۔۔ :Wink: آج تو جہانزیب صاحب بھی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔ شارق مستقیم صاحب بھی ہیں۔۔۔۔۔ زکریا صاحب بھی موجود ہیں۔۔۔ بس ایک نبیل بھیا ہی غائب ہیں اب تک۔۔۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    یہاں میرا ووٹ محب بھائی جان کو ہے۔۔۔۔۔۔!
  7. عمار ابن ضیا

    اردو محفل اور میں

    السلام علیکم یہ اردو محفل کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک دھاگہ کا آغاز ہے۔ اس دھاگہ کو کھولنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اردو محفل کے اراکین یہاں آکر اپنے نزدیک اردو محفل کی اہمیت بیان کریں۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ اردو محفل کو ان کی زندگی میں کیا مقام حاصل ہے؟ اور اس کے سبب کیا ان کی زندگی میں کوئی...
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شکریہ، نوازش۔۔۔۔۔ ویسے میں نے کنفرم کرلیا ہے، ہمارے ہاں تو چاند پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے باہر۔۔۔ کیوں؟ کیا اس وقت آپ کیے ہاں چاند چھپ جاتا ہے؟؟؟ :Wink: اب یہاں شمشاد بھائی جان یا حجاب کے آنے کی توقع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    چاند کا تو خیر سے وقت ہی یہی ہوتا ہے، یہ تو ہمیں آج پتا چلا ہے کہ سورج بھی اس وقت چلا آتا ہے کبھی کبھی۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ بھائی! اردو محفل کی سالگرہ کی وجہ سے گھر سے لاگ ان ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوا ڈس ایبل کرکے اردو محفل پر آنے کے قابل ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔ اس لیے سوکھے سوکھے پیغامات آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. عمار ابن ضیا

    دوسری سالگرہ اردوویب محفل کی دوسری سالگرہ مبارک

    نبیل بھیا کو ڈھیر ساری مبارکباد۔ اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں نبیل بھیا کا نام سنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا۔ زکریا بھائی! آپ کو بھی مبارکباد۔۔۔۔۔۔ اور اردو محفل کے تمام اراکین کو بھی۔۔۔۔۔۔۔!
  11. عمار ابن ضیا

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    ہائیں ں ں ں۔۔۔۔۔۔!!! میں بھی نامزد ہوا ہوں کہیں پر۔۔۔۔؟؟؟ حیرت ہے۔ ویسے میرا اپنا ووٹ قیصرانی بھائی کے لیے ہے۔۔۔ وہ سال کے بہترین مددگار رکن ہیں میری نظر میں۔۔۔۔۔! باسم بھائی! آپ نے میری حمایت میں ووٹ دیا، آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    نہیں۔۔۔۔۔ ہمارے ہاں بارش بجلی سے نہیں آتی۔۔۔ البتہ بارش کے آثار دیکھ کر بجلی ضرور چلی جاتی ہے۔۔۔۔
  13. عمار ابن ضیا

    بریکنگ نیوز !

    ضروری نہیں کہ سارے کراچی میں بارش ہو۔۔۔ جیسے ابھی یہاں صدر میں ہلکی پھوار پڑی ہے لیکن گھر سے فون آیا تو پتا چلا کہ نارتھ کراچی کی طرف کافی تیز بارش ہوئی۔۔۔۔ طوفانی قسم کی۔۔۔ :!:
  14. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    کیوں جی؟؟؟ کیا ہوگیا آپ کے مزاج کو؟ :!:
  15. عمار ابن ضیا

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    بیٹھے ہیں ہم تصورِ جاناں کیے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: :!:
  16. عمار ابن ضیا

    تعارف میرا تعارف

    پھر تو ہم آپ کی خوبیاں ضرور سننا چاہیں گے۔۔۔۔ کیونکہ یہاں ایسے لوگ نہیں جو کسی کی خوبیوں پر حسد کریں اور جل بھن کر کباب بن جائیں یا کچھ اور سوچیں بلکہ خوبیوں والے لوگوں کے لیے ہمارے پاس کاموں کا ڈھیر ہے۔۔۔۔۔ :wink: سو، آپ بلا جھجھک شروع ہوجائیں۔۔۔۔ :P اپنی عمر کے بارے میں تو آپ نے کافی طویل...
  17. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    یہ شادی دفتر بالکل فلاپ ہے یار۔۔۔ اس کے آسرے میں مت رہو۔۔۔ :P :!:
  18. عمار ابن ضیا

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    وعلیکم السلام۔ اچھی بات ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے۔ اب شکریہ شکریہ کہنا چھوڑ دیں۔۔۔ (بقول قیصرانی بھائی، تکلفات چھوڑ دیں۔۔۔) :P :!:
  19. عمار ابن ضیا

    بریکنگ نیوز !

    میرا تو دل کبھی نہیں بھرتا بارش سے۔۔۔۔۔۔ بارش تو رحمت ہے خدا تعالیٰ کی۔ زحمت تو ہماری اپنی وجہ سے بنتی ہے۔۔۔۔۔۔ :wink: اور اب یہاں صدر میں تو بارش شروع ہوچکی ہے۔ سنا ہے سہراب گوٹھ اور نئی کراچی وغیرہ میں کافی دیر سے بارش ہورہی ہے زبردست قسم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P :!:
Top