السلام علیکم
مجھے ورڈ پریس کے لیے ایک اردو تھیم درکار ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ پر بیشمار اردو تھیم دستیاب ہیں، لیکن مجھے مطلوبہ تھیم میں کچھ خصوصیات چاہئیں:
1۔ اس کی تحریر کا فونٹ 14 پوائنٹ ہو۔
2۔ اس کے اطراف میں کوئی ربط وغیرہ کی جگہ نہ ہو۔ بلاگ پر صرف اور صرف تحریر ہو اور ہیڈر۔۔۔ سائیڈبار نہیں...