نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم :!:
  2. عمار ابن ضیا

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    کچھ مقامات ایسے ہیں، جہاں ان۔پیج خود ہی حرکات لگادیتا ہے۔ مثلا محلہ یا مجلہ لکھیں تو “ل“ پر تشدید لگ جائے گی، اسی طرح “عنایۃ“ لکھیں تو “ۃ“ پر دو زبر لگادے گا۔ :!:
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    مزاج تو بخیر ہیں الحمدللہ۔۔۔ آپ اپنی سنایئے۔۔۔۔۔۔۔!
  4. عمار ابن ضیا

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    ہمممم۔۔۔۔ :roll: :!:
  5. عمار ابن ضیا

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رجب علی نعیمی (پاکستان کے ایک نعت گو شاعر) :!:
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کیا حال ہیں استادِ من؟ آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟ :!:
  7. عمار ابن ضیا

    مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

    مبارک ہو یہ نیا ریکارڈ۔ کچھ دن پہلے فہیم سے میری بات ہورہی تھی اسی موضوع پر تو میں نے خیال ظاہر کیا تھا کہ شاید 141 والا ریکارڈ محفل کی سالگرہ پر ٹوٹے گا :wink: تو اس نے کہا کہ یہ تو اتفاق ہوتا ہے کہ اتنے لوگ بیک وقت آن۔لائن ہوں۔۔۔۔۔ میں نے جس موقع پر یہ ریکارڈ ٹوٹنے کی امید کی تھی، اس سے...
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    صبح بخیر دوستانِ محفل :!:
  9. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرے مزاج تو اچھے ہیں الحمدللہ! :!:
  10. عمار ابن ضیا

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    جس نے بھی محب کی “ب“ پر تشدید لگادی، اس بے چارے کا کوئی قصور نہ تھا۔ یہ ان۔پیج کی اپنی حرکت ہے۔ آپ جیسے ہی “محب“ لکھیں گے، ان۔پیج خود ہی “ب“ پر تشدید لگادے گا۔ :wink: :!:
  11. عمار ابن ضیا

    تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اردو محفل میں خوش آمدید :!:
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    کئی غیرحاضریوں کے بعد اب میں بخیریت‌ حاضر ہوں۔ :!:
  13. عمار ابن ضیا

    تعارف ہما کی آمد

    گرچہ کافی دیر سے سہی، لیکن خوش آمدید
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    سچ کہتے ہیں کراچی کے موسم کا کوئی اعتبار نہیں۔۔۔۔۔ ہم نے موسم اچھا ہونے کا تذکرہ کیا کیا، پھر سے دھوپ نکل آئی۔۔ افسوس!
  15. عمار ابن ضیا

    شادی دفتر

    شمشاد بھائی جان! فرذوق کا مطلب ہے کہ اس کا دامن شراروں سے پاک ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;(: اور فرذوق بھائی! ذرا سا انتظار۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کوئی حسین پری اترے گی آپ کے لیے۔۔۔۔۔۔ اتنی بھی کیا جلدی کہ مایوس ہوکر لڑکے منتخب کیے جانے لگیں۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اپنے شادی دفتر والوں کی سروس دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ایسی بہترین...
  16. عمار ابن ضیا

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    الحمد للہ! بہن کی طبیعت اب کافی بہتر ہے۔ سہارا لے کر چلنے پھرنے بھی لگی ہے۔ ابھی میں نے گھر پر نیٹ لگا کر اسے یہ سارے پیغامات پڑھائے جس میں اس کے لیے دعا کی گئی ہے۔۔۔
  17. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    طبیعت خرابی اور تھکن کے باوجود اچھے مزاج ہیں الحمد للہ۔۔۔۔۔ کل بارش نے موڈ خوشگوار کردیا۔۔۔۔۔۔
  18. عمار ابن ضیا

    کراچی سے۔۔۔

    ہمارے ہاں بھی کل بجلی کا برا حال رہا۔ چار ساڑھے چار بجے گئی تو رات گیارہ، بارہ بجے تک بحال نہ ہوئی۔ پھر میں تو سو گیا۔۔۔ خدا جانے کب آئی۔۔۔۔۔۔ ادھر ہمارے ناظم شہر، مصطفی کمال صاحب نے گذشتہ روز دعوی کیا ہے کہ مثالی انتظامات ہیں اور کوئی مشکل پیش نہ آئے گی۔۔۔۔۔۔ قربان جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    لیں جی! ہم آگئے ہیں کراچی سے۔۔۔ اب تو صورتحال کافی بہتر ہے (اس لیے کیونکہ ہم گھر میں بیٹھے ہیں)۔۔۔ کل کافی ہنگامہ خیز بارش ہوئی۔۔۔ تیز آندھی نے بڑے بڑے سائن بورڈز اور درخت اکھیڑ دیے۔۔۔ شدید بارش میں کل دفتر سے گھر تک کا سفر بھی ہنگامہ خیز تھا۔۔۔ بس اتنی بھر چکی تھی کہ الٹنے کے خدشے کے پیش نظر...
  20. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں بھی آپ لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں۔۔۔۔۔۔ :wink: :!:
Top