شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شمشاد بھائی جان! فرذوق کا مطلب ہے کہ اس کا دامن شراروں سے پاک ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;:)

اور فرذوق بھائی! ذرا سا انتظار۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کوئی حسین پری اترے گی آپ کے لیے۔۔۔۔۔۔ اتنی بھی کیا جلدی کہ مایوس ہوکر لڑکے منتخب کیے جانے لگیں۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اپنے شادی دفتر والوں کی سروس دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ایسی بہترین لڑکیاں حاضر کریں گے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو دامن شراروں سے پاک ہوا ہے، ذرا ٹھنڈا بھی ہونے دو، ابھی تو شراروں کی گرمی گئی تو نہیں ہو گی۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
[align=left:e354cc1613][eng:e354cc1613]You guys do know that you are posting photos of and commenting about actual people, right?[/eng:e354cc1613][/align:e354cc1613]




3d-animated-emoticons-smileys24.gif
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرذوق یہ جو باجو میرے لیے ڈھونڈ کر لائی ہیں یہ تم لے لو۔

چاروں کا کام ہو جائے گا۔

1) باجو کی محنت کنارے لگے گی
2) تصویر والی تمہارے پلے پڑ جائے گی
3) تمہاری شادی ہو جائے گی
4) میری جان بچ جائے گی




نہیں :x یہ آپکے ہی لئے تھی ۔ کیوں کیا برائی ہے اس میں ۔؟ جب دوسروں کے خار اپنے دامن میں ڈال سکتے ہیں تو انکو کیوں نہیں ۔؟ :?
1182352463.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے باجو کیا بات کی ہے، اس کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔ اور ظاہر ہے اس کے خار بھی اور ہی ہوں گے۔ اس کا اور اِس کا کیا مقابلہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ وہ کون ہیں؟ ارے وہی تو جو گولیاں مار رہی ہیں اور خار جھاڑ رہی ہیں، وغیرہ
 

تیشہ

محفلین
:p
01hmm.gif


غالبا آپ دھنک کی بات کررہے ہیں ۔؟ اس نے سن پڑھ لیا تو برا مان جائے گی ۔ کیا معلوم سنا بھی دے ،




:lol:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں برا مان جائے گی؟ میں نے ایسا کیا کہا؟ خود تو گولی مار رہی ہیں اور ہم خار کی بھی بات نہ کریں :(
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ابھی جگر کی گرمی باقی ہے، ابھی کچھ دیر اور صبر کرو۔ پتہ ہے ناں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گانے کیا سننے ہیں، وہ تو بعد میں بینڈ ہی بج جاتا ہے لیکن باز پھر بھی کوئی نہیں آتا۔

آپ لائیں اور رشتے۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: فرذوق کاکا کا کدھر سے بن گیا :? یہ تو آپکے لئیے لائی ہوں آپکو زیادہ ضرورت ہوگی ۔ آجکل
فرذوق کے لئے اور لاتی ہوں آپ تو پہلے قبول کریں :lol: :p
 

شمشاد

لائبریرین
خدا خوفی کریں باجو، آج تو آزادی ملی ہے اور آپ آج ہی اسے سلب کرنے کے در پر ہیں۔ آپ کو میری خوشی ایک آنکھ نہیں بھاتی کیا؟ :cry: :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top