شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
سچ کہا، اب بندہ کب تک اس دفتر کے دھکے کھائے، پورا ایک سال قیصرانی بھائی اس دفتر کے دروازے پر بیٹھے رہے کہ رشتہ اب آئے کہ اب آئے، :lol: مگر مجال ہے کہ اس دفتر کا عملہ فیس کے علاوہ کوئی پھرتی دکھائے :lol: ۔۔۔ بس لارے ہی لارے :wink:

تنگ آ کر آخر انہیں خود ہاتھ پاؤں مارنے پڑے۔ :p


جناب یہ قسمتوں کے کھیل ہیں چھوٹے بھیا کا جوڑا پاکستان سے ہی آنا تھا پھر کیسے ہمارے شادی دفتر سے ہو سکتا تھا ۔؟ ہاں کچھ سالوں بعد ممکن ہوسکتا ہے ۔ :lol: :lol:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
fahim نے کہا:
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
صرف ایک شرٹ ایکسٹرا کے چکر میں ایسے رشتے :shock:
نہ جی نہ :wink:



سوچ لیں اتنی شرٹیں مل رہی ہیں ۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا ۔ :p


نہیں جی ایک ہی بہت ہے فلحال تو :)

ایک شرٹ میں شادی ہونے تک گزارہ ہو جائے گا آپ کا
0014.gif

مطلب آپ کو بھی ایڈریس ذپ کردوں‌ تاکہ آپ بھی شرٹس بھجواسکیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور کریں ایڈریس ذ پ، ہمیں بھی پتہ چلے آپ ہیں کہاں؟ تا کہ بندہ بھیج کے آپ سے اپنا ادھار تو وصول کیا جا سکے۔
 
:lol: :haha:
جی دلچسپی تو بہت ہے۔۔۔ لیکن اب بات شادی دفتر سے آگے بڑھ چکی ہے۔ :wink: مجھے اپنے پر اتنا بھروسہ ہے کہ شادی دفتر کی ضرورت نہیں رہی۔ :mrgreen:
البتہ لوگوں کی مشکلات دیکھتے ہوئے سوچتا ہوں کہ ‌ ایک اچھے شادی دفتر کا قیام بہت ضروری ہے۔ (میرے لئے نہیں، لوگوں کے لئے)
 
اچھا تو یہ واقعی شادی دفتر ہے نا؟؟؟
وہ کیا ہے کہ آج کل محفل کی حالت دیکھ کر لگتا ہے، یہ اردو محفل نہیں میدان جنگ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top