شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
واہ بھئی واہ، ہم لوگوں سے لینے کے چکر میں ہیں اور آپ ہم سے، یہ تو ممکن نہیں۔ کوئی اور در دیکھیں۔

یہ کیسی باتیں کررہے ہیں کوئی اور در دیکھیں :? :evil:

ایسا نہ ہو کے میرا سویا سویا سا دماغ اچانک جاگ جائے اور میں شادی دفتر کا پول کھول دوں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
نہ بھائی آپ یہ
0009.gif
اور سوئے ہی رہیں۔
 

تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
شمشاد نے کہا:
واہ بھئی واہ، ہم لوگوں سے لینے کے چکر میں ہیں اور آپ ہم سے، یہ تو ممکن نہیں۔ کوئی اور در دیکھیں۔

یہ کیسی باتیں کررہے ہیں کوئی اور در دیکھیں :? :evil:

ایسا نہ ہو کے میرا سویا سویا سا دماغ اچانک جاگ جائے اور میں شادی دفتر کا پول کھول دوں :wink:


فہیم بھیا ، ہمارے شادی دفتر سے کوئی رشتہ پسند کر لیں شادی کے لئے ۔ تو اک کی بجائے دو شرٹس آپکو گفٹس میں دی جائیں گیں ۔ سچی سے ۔ :p


animated0137.gif
 

شمشاد

لائبریرین
fahim نے کہا:
بوچھی نے کہا:
fahim نے کہا:
صرف ایک شرٹ ایکسٹرا کے چکر میں ایسے رشتے :shock:
نہ جی نہ :wink:



سوچ لیں اتنی شرٹیں مل رہی ہیں ۔ ایسا موقع بار بار نہیں آتا ۔ :p


نہیں جی ایک ہی بہت ہے فلحال تو :)

ایک شرٹ میں شادی ہونے تک گزارہ ہو جائے گا آپ کا
0014.gif
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
باجو میرا نام اس دفتر سے مستقل ہی کاٹ دیں۔ وہ کیا ہے کہ

شادی دفتر دے لارے
منڈے رہین کنوارے :D

ظاہر ہے اب تو آپ کا نام یہاں سے کٹنا ہی ہے، لیکن شادی دفتر کی بقایا فیس ذرا جلدی بھجوا دیجیئے گا۔
 

پاکستانی

محفلین
سچ کہا، اب بندہ کب تک اس دفتر کے دھکے کھائے، پورا ایک سال قیصرانی بھائی اس دفتر کے دروازے پر بیٹھے رہے کہ رشتہ اب آئے کہ اب آئے، :lol: مگر مجال ہے کہ اس دفتر کا عملہ فیس کے علاوہ کوئی پھرتی دکھائے :lol: ۔۔۔ بس لارے ہی لارے :wink:

تنگ آ کر آخر انہیں خود ہاتھ پاؤں مارنے پڑے۔ :p
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو میرا نام اس دفتر سے مستقل ہی کاٹ دیں۔ وہ کیا ہے کہ

شادی دفتر دے لارے
منڈے رہین کنوارے :D


چھوٹے بھیا میری مانیں تو نام یہاں سے مستقل مت کٹوائیے ۔ کیا پتا چند سالوں بعد دوسری کی سوچنے لگ جائے۔؟ :? :?

:lol: بھابھو نے پڑھ لیا تو میرا پر غصہ ہوجائیں گئیں کہ یہ کیسی باجو ہیں ۔؟ :p
سوری بھابھو ۔ ، مگر ہر شوہر شادی کے آٹھ نو سال بعد اپنی بیوی سے بے زار آجاتے ہیں :p :lol: اور موقعہ ملنے پر دوسری کا سوچنے لگتے ہیں ۔
یہ انکی فطرت ہے ۔ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top