نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    محفل کا نیا سکول

    "آج کل اکثر لوگ بیٹی کے بیاہ کے لیے مانگتے ہیں اور اس سے مقصود رسومِ مروجہ ہند کا پورا کرنا ہوتا ہے، حالانکہ وہ رسمیں اصلا حاجتِ شرعیہ نہیں۔ تو ان کے لیے سوال حلال نہیں ہوسکتا۔ ہاں مسلمانوں کو خود مناسب ہے کہ حاجت مند بیٹی والے کی اعانت کریں۔ حدیث میں اس کی مدد کرنے، اسے قرض دینے کی طرف ارشاد...
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ابھی میں حاضر ہوں ساتھیو۔۔۔۔! کیا حال چال ہیں؟ میرے بعد شاید ڈاکٹر عباس صاحب یا پھر جیہ!
  3. عمار ابن ضیا

    لال مسجد آپریشن شروع

    مہوش صاحبہ! میں آپ کی اس بات سے تو اتفاق نہیں کروں گا۔ اگر یہ دھاگہ ہی شروع سے ملاحظہ کرلیا جائے تو واضح ہوجائے گا کہ یہاں بھی "خاموش اکثریت" غازی برادران کے خلاف کہہ رہی ہے۔۔۔ خدا جانے آپ کو کس کے بیان میں غازی برادران کی حمایت نظر آئی؟ ہاں! یہ ضرور ہے کہ آپ اگر پرویز مشرف کی حمایت میں اس حد...
  4. عمار ابن ضیا

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    میں اتوار کو سرکاری ٹی۔وی (پی۔ٹی۔وی( سن رہا تھا۔۔۔ لیفٹننٹ کرنل ہارون الاسلام کے ایک دوست سے فون پر بات چیت ہورہی تھی تو ان کے دوست نے کہا کہ ہمارا مشورہ تو یہی ہے کہ عبد الرشید کو جانے دیا جائے، بلکہ اس کو ملک بدر ہی کردیا جائے۔ لیفٹننٹ صاحب کے دوست کا کہنا تھا کہ اس نے لال مسجد والوں کو...
  5. عمار ابن ضیا

    مبارکباد مہوش ماہر کے عہدے پر

    بہت بہت مبارک ہو مہوش صاحبہ!
  6. عمار ابن ضیا

    اب کسے جانا ہے؟

    اب میں روانہ ہورہا ہوں گھر کو۔۔۔ اللہ نگہبان!
  7. عمار ابن ضیا

    میری غزل

    واہ واہ! سبحان اللہ۔۔۔۔ ماشاء اللہ۔ بہت خوب
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    ممکن ہے شاہ صاحب یہاں کا چکر لگائیں؟ کیا حال ہیں شاہ صاحب؟
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    میں چلا آیا ہوں۔ کیسے ہیں آپ لوگ؟
  10. عمار ابن ضیا

    بہترین ویب براؤزر

    فائر فوکس تو میرے ڈائل اپ پر بھی کسی نہ کسی طرح چل جاتا ہے لیکن یہ پی۔سی جاندار اور نیٹ کنکشن اچھا۔۔۔۔ یہ ہر پاکستانی کہاں سے لائے۔۔۔ بہرحال۔۔۔ واپس فائر فوکس سے کمپرومائز کرنا پڑا۔۔۔۔ مجبوری ہے۔۔۔!
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    سارہ تو موجود ہیں شمشاد بھائی جان!
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    شمشاد بھائی کے آنے کا ٹائم کیا ہوا ہے؟ شمشاد بھائی لکھ بھی چکے ہیں۔۔۔۔ اور پھر ہم چلے آئے ہیں۔۔۔۔۔! سوچا تھا تیلے شاہ صاحب کو دعوت دیں گے، لیکن وہ ہم سے پہلے ہی پیغام لکھ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  13. عمار ابن ضیا

    بچہ ہوں میں

    واہ۔۔۔۔۔۔۔ بہترین۔۔۔! بہت اچھا انتخاب ہے جیہ!
  14. عمار ابن ضیا

    بہترین ویب براؤزر

    اوپرا پر اعتراضات ابھی، میں یہ تحریر اوپرا پر لکھ رہا ہوں... اس پر جو اعتراضات ہیں، وہ شاید صرف اردو محفل تک محدود ہیں. یوزر نیم لکھنے کی جگہ پر اس کا اردو ویب پیڈ اپنی موجودگی کا اعلان سبز رنگ سے کرتا تو ہے لیکن کام نہیں کرتا. کمپیوٹر سے ہی اردو منتخب کرکے یوزر نیم لکھنا پڑتا ہے. یہی حرکت،...
  15. عمار ابن ضیا

    بہترین ویب براؤزر

    فائر فوکس پر میرے اعتراضات فونٹس ڈسپلے پھیکا ہے. ویب پیجز کی چوڑائی زیادہ ہو تو دائیں سے بائیں اسکرولنگ کی سہولت نہیں. یہاں اردو ویب پیڈ میں لکھو تو کرسر جہاں ہے، حقیقتا وہاں نہیں ہوتا. یعنی اگر میں نے ایک جملے میں کسی جگہ کرسر رکھا اور پھر کچھ مٹایا یا اضافہ کیا تو وہ اضافہ کرسر کی جگہ پر...
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

    واہ! کیا رفتار ہے نئے نئے ریکارڈز بننے کی........... ماشاء اللہ... مبارک ہو منتظمین و اراکین کو.
  17. عمار ابن ضیا

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    میرے مزاج بھی اچھے ہیں بحمداللہ!
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    السلام علیکم ابھی تو میں چلا آیا ہوں، میرے بعد استاد محترم‌آجائیں....!
  19. عمار ابن ضیا

    سپر موڈریٹرز کا تقرر

    شمشاد بھائی اور قیصرانی بھائی! بہت بہت مبارک ہو دونوں کو... یہ قیصرانی بھائی کہاں ہیں؟
Top