نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    صادق آبادی ، اسلام آبادی ، چشتیہ والی سرکار سے ملاقات کا شرف - لازم سی دیدار نیناں دا
  2. زبیر مرزا

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    ماشاءاللہ - اللہ تعالٰی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  3. زبیر مرزا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 40 : نویں سالگرہ اینڈ میٹھی عید سپیشل :)

    مائی کلاچی کی ساحلی طعام گاہ کی روشنیاں
  4. زبیر مرزا

    کراچی والے محفلین کہاں ہیں بھئی

    جناب ہم نے تو پان والے عبداللہ بھائی کی سفارش بھی استعمال کرلی تھی ٹیکسی کے لیے لیکن پھر بھی گوہرنایاب نہ ملے تو کیا کہیں ویسے سی این جی رکشے کی تو فروانی تھی سٹرکوں پہ اُس وقت
  5. زبیر مرزا

    سروے: 61 فیصد پاکستانیوں کے مطابق ان کے معاشی حالات انکی پچھلی نسل سے بہتر ہیں۔

    آپ مہینے میں میں کتنی بار کھانا باہر کھاتے ہیں اور اس پر اضافی خرچ کیا آتاہےکسی بزرگ کوبتائیں یا ان سے پوچھ لیں باآسانی فرق معلوم ہوجائےگا-
  6. زبیر مرزا

    کراچی والے محفلین کہاں ہیں بھئی

    کراچی والے آپ کو قدم قدم پہ ٹیکسی مل جانے کی دعا کرتے ہیں:)
  7. زبیر مرزا

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    بہت خُوب میاں - عالم اسلام کی رونقوں اور ترتیب وتنظیم کا مہینہ ہے یہ ماہِ مبارک-
  8. زبیر مرزا

    یا مریم البکر (مسیحی سرود)

    انسان کا اولین مذہب اخلاق اور حسنِ سلوک ہے باہمی رواداری اور احترام کا ہے- سارے مسائل برداشت کی کمی کے باعث ہیں- بہت عمدہ انداز ہے خراجِ عقیدت کا-
  9. زبیر مرزا

    ناسمجھ

    سلمان پردیسیوں کے احساسات کی بہت عمدہ ترجمانی کی ہے آپ نے - بہت سی باتیں مشترک ہوتی ہیں گھر پہ کوئی فون اُٹھانے میں دیر کردے تو دل حلق میں اٹکنے لگتا ہے - صائمہ شاہ نے تو جو لکھا میں نے جانا گویا یہ بھی میرے دل میں تھا - کسی ایک بار پوچھا تھا گھر والوں کو مس کرتے ہو؟ تو جواب دیا تھا گھر والے تو...
  10. زبیر مرزا

    نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

    بچے مجھے کچھ بزرگ محفلین پر بھی لکھنا تھا لیکن پاکستان آکے فرصت کہاں ملتی ہے شاکر القادری صاحب ،آسی صاحب ۔ تلمیذ صاحب ، الف عین صاحب ، سید شہزاد ناصرصاحب ، سید زبیرصاحب اور کم سن بزرگ حسان خان پر لکھنے کا ارادہ ہے
  11. زبیر مرزا

    شیف (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    اگرچہ وہ شبانہ (اعظمی) والے معاملے میں آپ سے شکایت برقرار لیکن اس برجستہ وبےساختہ اندازِتحریر پرداد دئیے بناء بھی رہا نہیں جاسکتا:)
  12. زبیر مرزا

    میاں ہم تو چلے پاکستان وہاں جاکے کسے نیٹ پہ آنے کا وقت ملتا ہے (آوارہ گردی کے بعد)

    میاں ہم تو چلے پاکستان وہاں جاکے کسے نیٹ پہ آنے کا وقت ملتا ہے (آوارہ گردی کے بعد)
  13. زبیر مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کل سے گھر جاکے ( پاکستان ) ڈانٹ کھائیں گے سحر وافطار میں :)
  14. زبیر مرزا

    سو کا نوٹ

    ہم اس تحریر کو سراہ سکتے ہیں ، اس پر درد مندانہ تبصرہ کرسکتے ہیں ، افلاس زدہ افراد سے ہمدردی جتاتے سکتے ہیں بس - حکومت کو کچھ کرنا چاہیے ہم کیا کرسکتے ہیں ہمارے اپنے مسائل ہیں عید سرپرہے شاپنگ ادھوری آئی فون کا نیا ماڈل بھی لیناہے- بچپن میں انسانی ہمدردی ، پڑوسیوں کے حقوق اور دیگر ایسی کہانیاں...
  15. زبیر مرزا

    سرائیوو میں فسلطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

    پُرامن احتجاج جس سے دیکھ کر ہم اپنے انتہائی جذباتی رویوں اور توڑپھوڑ ، چیخم دھاڑسے بھرپوراحتجاجی مظاہروں کے لیے مثال بناسکتے ہیں اظہار یکجہتی کا بہتر انداز میں اظہار ہے یہ جلوس
  16. زبیر مرزا

    میر علی شیر قانع ٹھٹوی - سرزمینِ سندھ کے کثیرالتصانیف فارسی نویس ادیب

    جیتے رہو - مفید اور معلوماتی ہمیشہ کی طرح - جو مقام آپ نے محفل میں حاصل کیا وہ علم دوستی دانشمندی اور مثبت سوچ وفکر کا عکاس ہے-
  17. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    شاہ جی چند سوالات ذرا ذاتی اورجذباتی (اگرجواب دینا مناسب سمجھیں تو:)) 1- کس کی ڈانٹ کھانے میں لُطف آتا ہے ؟ 2- والدہ سے کیا فرمائش کرکے پکواتے ہیں؟ 3- کون سا ایک کام ہے جو والدہ کےلیے انجام دینے کےلیے ہروقت تیار رہتے ہیں؟ 4- آپ کی کون سی عادت ہے جس سے گھروالے تنگ ہیں؟ 5- اکثرکس بات پرسرزنش...
  18. زبیر مرزا

    محبت کے چالیس اصول (از شمس تبریزی)

    چند انتظار کرو پھر میں آکے زبردستی پڑھوالوں گا ( میری سفری بیگ میں تمھارے لیے موجودہے:))
  19. زبیر مرزا

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
Top