بہت اہم مسئلے کی نشاندہی کی ہے آپ نے اختصار اورسادگی سے - تربیت جب والدین کی بجائے ٹی وی اور
سماجی ویب سائٹس کرنے لگیں اور کوتاہی گھر سے شروع ہوکر اسکولوں تک دراز ہوجائے تو ایسی باتیں ہی
سننے دیکھنے میں آئیں گی - کہاں ہوتے ہیں وہ والدین جن کے نوعمر ناپختہ ذہن بچے چیٹنگ میں ساری رات لگے رہتے ہیں...