نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نظامی بھائ یہ onion rings سمجھ لیں بس بجائے ایک ایک کے کڑاہی میں تین چاراُوپرتلے ڈال کر تل لیں تو لچھے سے بن جاتے ہیں (یہ جلدبازوں کی ایجاد ہے)
  2. زبیر مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سراس ماہِ رمضان سب گھروالے پاکستان چل دیے اب جاب سے آکے افطاری بننا اور صبح سحری ایک کٹھن مرحلہ :) ویسے یہ تو ایک بہانہ ہے :) مجھ سے سحری وافطاری زیادہ نہیں ہوتی باوجود کوشش کے
  3. زبیر مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں -ا نڈے کا سینڈوچ اور ہاٹ چاکلیٹ افطار میں فروٹ چاٹ اور آلواور پیاز کےلچھے والے پکوڑے بنانے کاارادہ ہے آج
  4. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    بات تصاویر کے انتخاب کی ہو یا منفردد سوالات کی تعبیر سے بازی لے جاناممکن نہیں لیکن باسم پکا جانشین نکلا ان کا سوالات کے معاملے میں
  5. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    بھلکڑ کے سوالات دیکھ کر تعبیر کا خیال آگیا (اب بندہ اتنا بھی مصروف نہ ہو :( ) جوابات عمدہ اور سادہ اندازِ - مجھے انٹرویو اس لیے پسند (بلکہ گفتگو کہیں اسے) شخصیت کی دریافت ہوتی ہے جوبے حد دلچسپ اور نیاپن لے کر آتی ہے-
  6. زبیر مرزا

    دہلیِ قدیم میں لحظاتِ افطار

    زبردست - افطار وسحر میں رونقیں ماشاءاللہ- اتنے سارے پکوڑے سموسے دیکھ کر جی للچانے لگا - بڑی کڑاہی میں تلنے کے بعد ان کا ذائقہ ہی اور ہوجاتا ہے
  7. زبیر مرزا

    سائیں وے! تو باغاں ورگا راز (حماد نیازی)

    سائیں وے! میں اندروں اندر خالی ناں کوئی باغ اے جثے اندر ناں کوئی میرا مالی اے پڑھ کے دل اُچا اُچا رون نوں کرن جیہا لگا اے
  8. زبیر مرزا

    سائیں وے! تو باغاں ورگا راز (حماد نیازی)

    واہ بوہت ودھیا کلام
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    جزاک اللہ - سادگی اور خلوص میں ڈوبے جوابات اور ان کی سچائی کی گواہی یہ ہے کہ پڑھتے ہی یہاں بارش کی آوازسنائی دینے لگی اور کھڑکی سے نم ہوا کے جھونکے اس پر مہر ثبت کررہے ہیں - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں برکتیں شامل فرمائے
  10. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    کینڈا میں مل جاتے ہیں پاکستانی آم یہاں تو ہیٹی کے یامیکسکو کے آتے ہیں -خیر ہم بھی ان شاءاللہ جلد ہی پاکستان جا کرآم کی دید کرلیں گے:)
  11. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم میاں تم سناؤ -کیا فیس بُک پہ پردہ کرتے ہو؟
  12. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آم دید کہاں شمشاد بھائی ایسے بُرے لچھے دار آم ہیں
  13. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے سید فصیح احمد کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ نایاب بھائی کی فرمائش تھی یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے - چائے گرمجوشی اور رسمِ ملاقات کی علامت ہے اور ان دنوں محفل پہ خوش اخلاق اور بڑے ملنسار رُکن فعال ہیں بڑے معصوم سے اور سادہ دل @سیدفصیح احمد لہذا دوبارہ سلسلہ ان سے شروع کرتے ہیں- (رمضان المبارک میں چائے منع...
  15. زبیر مرزا

    نعت از اعجاز رحمانی

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
  16. زبیر مرزا

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    جی لیکن جو بچے تیراکی کریں توہنس راج سے لگیں
  17. زبیر مرزا

    تعارف امجد حسین چیمہ

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب - چیمہ ، چٹھہ یہ نام دیکھ کر بھائی چارے کی خوشبو آتی ہے (بھائی چارہ ساتھ پڑھاجائے علیحدہ علیحدہ نہیں)
  18. زبیر مرزا

    ہمیں اپنے رویے میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے

    جزاک اللہ مرزاصاحب
  19. زبیر مرزا

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    واہ جناب زبردست ماشاءاللہ بے عمدہ اور منفرد تحفہ- پانی کی سطح پر تیرتے ہنس راج سے پیارے بچے اللہ تعالٰی ان کی عمر میں اپنی رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  20. زبیر مرزا

    نویں سالگرہ جانِ لشکر ! ۔۔۔۔۔ ( ایک تمہید میری پیاری محفل کے نام )

    بہت عمدہ تحریر جناب - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
Top