سحری میں کیک رس اور چائے :( ( پراٹھے بنانے کی ہمت نہیں نہ کھانے کی)
افطار میں - فروٹ چاٹ ۔ شربت ،پکوڑے اور چنا پلاو( اور یہ سب جاب سے آکر ایک گھنٹے میں تیار کیا:))
جی اب ہم صرف مرد حضرات رہ گئے ہیں یہاں بہن اور بھابھی بچوں کی چھٹیاں ہوتے ہی پاکستان روانہ ہوگئیں تھیں
لہذا کھانا بنا (سحروافطار) پاکستان جانے تک میرے ذمے ہے (خیر دوہی تو ہفتے ہیں بس )
آغاسکندر وارث سیریل میں تھے اور ان کا ایک یادگار ڈرامہ سکینہ اور سنڈریلا (تحریر اشفاق احمد)
نوین تاجک آہوچشم باصلاحیت اداکارہ جن کا بے مثال ڈرامہ قرۃ العین کسے بھول سکتا ہے
اسماعیل شاہ کوئٹہ مرکز سے آغاز کیا اور شاہین میں بدربن مغیرہ بن کے چھاگئے
شاہین سیریل کی اینجلا بن کر پی ٹی...