نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ چھٹی سالگرہ

    سالگرہ مبارک نیلم - اللہ تعالٰی آپ کو بے شمار خوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے
  2. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    تقریریں ہی تقریں کب سیلم شاہی جوتی اُتار کے بیگ میں رکھ دی تھی اور چپل نکال کے پہن لی تھی کہ نین سے بھاگ کے ملنا تھا :) ہاتھ کی گھڑی شبھ نہیں تھی تو وہ ٹوٹ کر کہیں رستے (ٹرین میں )گرگئی تھی:)-
  3. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    ویسے نیرنگ خیال سے ملاقات کا سارا کریڈٹ ان کو ہی جاتا ہے کہ ان کی ہمت تھی شہر کے ناسازگارحالت میں اسٹیشن تک چلے آنا
  4. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    جی اب فلک شیر حسان خان امجد میانداد باباجی نیرنگ خیال اظہار فرمائیں ہم تو اتنا ہی لکھ سکتے تھے اوربھی خیال رکھ کر کہ ہماری روکھی پھیکی تحریر محفلین پر گراں نہ گذرے
  5. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    اُردوبازار میں - کافی مشہور دوکان ہے وہاں کسی سے بھی پوچھنے پر معلوم ہوجائے گا-
  6. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    نیرنگ خیال سے اگرچہ ملاقات تو باقی دوستوں کے ساتھ 6 اگست کوطے تھی لیکن وہ چشتیاں روانہ ہوگئے ان کو فون کیا 5 اگست کو تو ان کے بھائی نے فون پر کہا وہ اس وقت سلون میں آرائشِ حسن میں مصروف ہیں لہذا بات نہیں کرسکتے کل اُن کو چشتیاں جانا ہے - بات ہماری سمجھ میں آگئی چشتیاں وہ دولہا بن کر گئے تھے...
  7. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    اس سے بڑھ کر کیا حسین تحفہ ہو:)
  8. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    سنگِ میل لاہور میں لوئرمال روڈ پر واقع ہے - کراچی میں ویلکم بُک پورٹ بھی کتابوں کا بڑا مرکز ہے
  9. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    جامہ زیبی نہ پوچھیے ان کی باباجی
  10. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

  11. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    سنگِ میل کے سامنے :)
  12. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    دائیں جانب سے کاشف اکرم وارثی ، ہم ، ایک دوست، فلک شیر اور باباجی فلک شیر کی دلچسپ گفتگو اور باباجی کا انداز :)
  13. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    پنجاب کا سفرمختصرتھا اوراس میں اپنے دیرینہ سماجی ویب سائیٹ اورفورم کے دوست کاشف اکرم وارثی جوکویت میں ملازمت کرتے ہیں اورلاہورسےتعلق رکھتے ہیں چھٹی پرآئے ہوئے تھے سے ملاقات کاموقع بھی ملا- ہم حافظ آبادسے بذریعہ بس لاہورآئے جہاں داتا صاحب حاضری دینا اولین ترجیح تھی وہیں ایک باریش خوبصورت جوان...
  14. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    فلک شیر ، کاشف اکرم وارثی ، باباجی سے ملاقات اور نیرنگ خیال سے اسٹیشن پر مختصرملاقات کا احوال جلد ہی
  15. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    جی جناب واپس آچکے سمیت بہت سی خوشگوار یادوں کے
  16. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    پاکستان فرصت ہی کہاں ملتی ہے :) گھروالے ، محلےداری اور رشتے دار
  17. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    حسان کی جانب دیکھ رہے ہیں تو کسی اُردو کے مشکل لفظ کے بوجھ کا کرب ہوسکتا ہے :)
  18. زبیر مرزا

    ملاقاتیں

    السلام علیکم کسی سے ملنے جانا ہمیشہ مشکل کام لگاتا ہے خاص طور پر اُن لوگوں سے جن سے پہلی ملاقات ہو اور یہ امکان بھی ہوتا ہے کہ ہم سے مل کے ان کو مایوسی ہوگی - تیار شیار ہوکر مہمان بن کے جانا کسی کے پاس یہ بھی گوارہ نہیں ہوتا ، تکلفات سے جان جاتی ہے لیکن کچھ لوگوں کی محبت ہماری کاہلی ، مشکلات...
  19. زبیر مرزا

    مچھلی پیڈیا

    یہ نین کا طلسم ہوشربا :) اور عمرو عیار کی زنبیل میں سے دنیا جہان کی حیران کُن اشیاء برآمد ہوتیں ایسے ہی نین دلدارکی زنبیل بھی خوشگوارحیرتوں اور لاجواب تحریروں سے بھری پڑی ہے-
  20. زبیر مرزا

    کون سا لفظ ہو

    17 فروری 1951ء کو کراچی پیدا ہوئے اور 20 اگست 1971ء کو شہادت پائی 20 سال کی عمر میں - جس کو وطن سے عشق تھا وہ اپنا فرض ادا کرکے چلا گیا - جان سے بڑھ کرعزیز تھا اُسے یہ وطن یہ ثابت کرگیا - کیا لکھوں تمھارے نام کون سا لفظ ہو جو تمھارے شایانِ شان ہو ایک ایسے وقت میں جب سیاسی تبصرے اہم ہیں اور اس...
Top