شاہ جی آپ کی محبت اور عنایت تھی کے آپ طویل سفر طے کرکے آئے تھے :) میرے بھانجے سرمد کو تو آپ کا اُردوپنجابی مکس کرکے بولنا بہت پسند آیا اور وہ واپسی میں اسی کا ذکرکرتارہا-
اورہاں زُہیر کو آپ نے ذوہیب بنادیا وہ تو زوہیرلکھنے پر بُرامان گئے تھے ذرادھیان کریں آئی ٹی نامے کا:)