نتائج تلاش

  1. نبیل

    نیو گریٹ گیم

    دی گریٹ گیم 19 ویں صدی میں سلطنت برطانیہ اور روس کے مابین سیاسی اور سٹریٹجک رقابت کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ مصنف رڈیارڈ کپلنگ نے اس اصطلاح کو اپنے ناول کِم میں استعمال کیا تھا جس کے بعد یہ اصطلاح مشہور ہوئی تھی۔ دی گریٹ گیم سے مراد مشرقی ایشیائی ریاستوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے حربوں کا...
  2. نبیل

    اردوویب ڈونیشن

    نایاب، آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ ڈریم ہوسٹ میں پیسے بھیجنے کے لیے پے پال کا اکاؤنٹ درکار ہے۔ ہمارے کئی دوستوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈونیشن بھیجی ہوئی ہے۔ میری درخواست ہے کہ باقی دوست اس سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں کہ آیا ڈریم ہوسٹ کو پیسے بھیجنے کے لیے پے پال کا اکاؤنٹ واقعی...
  3. نبیل

    ماحولیات پر اردو میں ای بک

    بزم اردو بلاگ پر ماحولیات سے متعلق اردو میں ایک ای بک ماحولیات اور انسان پیش کی گئی ہے۔ یہ کتاب اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔
  4. نبیل

    مُلا کا اسلام :)

    خرم آپ نے بلاگ کا ربط پیش کیا ہے۔ ہو سکے تو کسی اخبار وغیرہ کا متعلقہ ربط فراہم کر دیں۔ افغانستان میں شیعہ ملاؤں کی اتنی اتھارٹی کب سے ہو گئی کہ وہ کوئی قانون پاس کروا لیں؟ مجھے اتنا معلوم ہوا تھا کہ کرزئی اس کا قسم کا کوئی قانون پاس کروا رہا تھا اور اس پر افغانستان کے طالبان کافی خوش بھی...
  5. نبیل

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    کیا آپ نے کبھی کنٹرول پریس کرکے براؤزر کو ریفریش کیا ہے؟
  6. نبیل

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    میں آپ کے شاعر اور دانشور ہونے کے ناتے آپ سے بہتر رائے کی توقع رکھتا تھا۔ بہرحال ہر شخص اپنی رائے رکھنے کی آزادی رکھتا ہے۔ معاشرہ مردوں کا، اور دین اور شریعت بھی مردوں کے لیے ۔۔ اور عورتوں کا دھوکا کھانا امر حقیقی۔
  7. نبیل

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    بہرحال میں تمہیں یہی مشورہ دوں گا کہ خود کو کچھ وقت دو۔ اس سے تمہیں اپنی منزل طے کرنے میں مدد ملے گی۔
  8. نبیل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    برادرم وارث، صہبائی کا کیا مطلب ہے؟
  9. نبیل

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    جی میں سمجھ گیا ہوں۔ آپ کو اصل غم مشرف کے اقتدار سے ہٹنے کا ہے اور اس کا ذمہ دار میڈیا ہے۔ بلوچستان کے مسائل کی آپ کو بھی اتنی ہی پرواہ ہے جتنی باقی قوم کو۔ بلکہ کسی کو کسی کے مسائل کی پرواہ نہیں ہے۔ ہر ایک اپنے من پسند لیڈروں اور گروہوں کی طرفداری پر جٹا ہوا ہے اور اس کے جرائم پر پردہ ڈالنے...
  10. نبیل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    یہاں کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟ بھائیو، ایک عورت ظلم کا شکار ہوئی ہے، اور تم لوگوں کو محض ایک دوسرے پر طنز کرنے کی سوجھ رہی ہے۔
  11. نبیل

    ایم کیو ایم ، روشن خیال، حقوقَ نسواں اور حقوقِ عامہ -- ایک مکروہ چہرہ

    مہوش، بہتر ہوتا کہ آپ یہاں پوسٹ نہ کرتیں۔ آپ ہرگز اس موضوع سے انصاف نہیں کر سکتی ہیں۔ فورم پر اظہار رائے کی آزادی سب کی طرح آپ کو بھی حاصل ہے، لیکن اپنی یکطرفہ اور متعصبانہ رائے کے ذریعے آپ دوسروں پر جو تاثر چھوڑتی ہیں، اس کی ذمہ دار بھی آپ خود ہیں۔ ایم کیو ایم کے ہر گھناؤنے جرم کا بے جا اور...
  12. نبیل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    جی مجھے پتا ہے کہ آپ کو کتنے کرارے جواب دینے آتے ہیں۔ یہ ظلم کی شکار لڑکی کا تو محض بہانہ تھا۔ آپ جیسوں کو کب پرواہ ہونے لگی عورتوں پر ظلم کی۔ آپ کو محض اپنا کرارا پن دکھانے کا بہانا درکار تھا۔ اور جتنے مرضی دن کے لیے چاہیں جائیں، شاید اس لڑکی کے ہاتھ پاؤں کٹنے کی خوشی میں آپ جیسے لوگ مل کر جشن...
  13. نبیل

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    مہوش، میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ یہاں مشرف کے اقتدار سے اترنے کا نوحہ پڑھ رہی ہیں یا آپ کو واقعی بلوچستان کے مسئلے کی کوئی سمجھ ہے؟
  14. نبیل

    ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

    آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
  15. نبیل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    محمود، بہت افسوس ہوا مجھے آپ کی پوسٹ پڑھ کر۔
  16. نبیل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    آگئے نا اپنی اصلیت پر۔ اصل تکلیف تو اس کوڑوں والی ویڈیو کی ہے آپ کو۔ اس لڑکی پر ظلم کا تو محض بہانہ ہے۔ آپ جیسوں کو تو جشن منانا چاہیے اس لڑکی کے ہاتھ پاؤں کٹنے کا۔
  17. نبیل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    روشن خیالوں کے متعلق تو مجھے نہیں پتا، لیکن یہاں طالبانیت کے حامیوں کا اصل چہرہ ضرور سامنے آ گیا ہے۔
  18. نبیل

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    جی میں آپ سے پھر کہہ رہا ہوں کہ اپنی حد میں رہیں تو بہتر ہوگا۔ آپ کو صرف طالبان کے مکروہ کردار سامنے آنے کی تکلیف ہے اور اس مظلوم لڑکی سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ اسی لیے آپ اصل واقعے کی بجائے محض ذاتیات پر حملے کر رہے ہیں۔ ویسے بھی طالبانی جاہلیت کے پیروکاروں کو عورتوں پر ظلم سے کب مسئلہ ہونا شروع...
  19. نبیل

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    اوہ۔۔ اچھا کوئی جانب بھی توجہ دے رہا ہے۔ :) شکریہ کاشف، میں جلد ہی اگلے سٹیپ کے بارے میں پوسٹ کروں گا۔ میں گزشتہ ویک اینڈ پر نیوز منیجر پلگ ان پوسٹ کرنے والا تھا لیکن اس میں کچھ بگ نکل آئے۔ میں کوشش کروں گا کہ ایک دو دن میں یہ بگ دور کرکے نیوز منیجر پلگ ان بھی فراہم کر دوں۔
Top