نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    شگفتہ اور خرم، آپ کا بھی بہت شکریہ۔ :)
  2. نبیل

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    ماشاءاللہ، جمہوریت کفر اور شرک ہے اور بدکردار اور انگریزوں کے مسلط کردہ ایجنٹ جنہوں نے بادشاہت کا منصب سنبھالا ہوا ہے، ان کی اطاعت عین شریعت ہے۔
  3. نبیل

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    شکریہ فخر نوید۔ آپ نے محمد صابر کی پوسٹ یہاں کوٹ کر دی ہے، یہ بھی کافی ہے۔ یہ خبر تفصیلی تبصرے کی متقاضی ہے۔ اس کے لیے علیحدہ تھریڈ مناسب رہے گا۔
  4. نبیل

    عورت - ناقص العقل / ناقص دین ؟؟

    باذوق، اتنی محنت سے یہ مواد پیش کرنے کا شکریہ۔ لیکن میں بھی یہی دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ اس ایکسرسائز کا کیا مقصد ہے؟
  5. نبیل

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    مرجر اور سپن آف کارپوریٹ دنیا کا معمول ہے۔ جہاں مختلف کمپنیاں ایک دوسرے میں ضم ہوتی ہیں، وہاں کمپنیوں کے حصے بخرے بھی ہوتے ہیں۔ ہر بڑی ڈیل کامیاب بھی نہیں ہوتی۔ ایسی ڈیلز کا وقت کے ساتھ پتا چلتا ہے۔ کئی سال قبل مرسیڈیز بینز نے ڈائملر کرائسلر کو خرید لیا تھا۔ لیکن کچھ سال بعد ہی مرسیڈیز کو بھاری...
  6. نبیل

    اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے!

    یہ غالبا اس سال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق اوریکل کارپوریشن نے سن مائیکروسسٹمز کو خرید لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے اوریکل نے سن مائیکروسسٹمز کے 7.4 ارب ڈالر کی مالیت کے شئیر خرید لیے ہیں۔ اس سے پہلے کچھ عرصہ تک آئی بی ایم اور سن کے مرجر کا معاملہ چلتا رہا تھا...
  7. نبیل

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    رؤف کلاسرا کو اس کے بارے میں بھی لکھنا چاہیے۔ یہاں پیٹی بھائی ایک دوسرے کی پردہ پوشی کرتے نظر آ رہے ہیں۔
  8. نبیل

    ام الکتاب (تفسیر سورۃ فاتحہ) کا دیباچہ درکار!

    جی فرخ، اگر تصویر میں متن پڑھے جانے کے قابل ہو تو یہ بھی ٹھیک رہے گا۔ جزاک اللہ۔
  9. نبیل

    کتابوں کے شہر (Book Towns)

    میرے شہر میں ایک لائبریری میں لکھا ہوا ہے کہ لائبریری جنت کا ایک حصہ ہوگی۔ میں اس سے متفق بھی ہوں۔ :)
  10. نبیل

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    شادی مبارک ہو ساجد، میں کچھ مصروفیت کی وجہ سے اس کام کو آگے نہیں بڑھا سکا تھا۔ نیوز منیجر پلگ ان میں کچھ بگ ہیں۔ انہیں ٹھیک کرکے جلد پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ ممکن تو سب کچھ ہوتا ہے، بس یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ اس پر کتنا کام کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔ اگر فاریکس اور سٹاک مارکیٹ کے ڈیٹا کی آر ایس...
  11. نبیل

    کتابوں کے شہر (Book Towns)

    ایک طویل عرصہ قبل میں نے ریڈرز ڈائجسٹ میں پڑھا تھا کہ یورپ اور امریکہ میں کچھ گاؤں یا قصبے ایسے موجود ہیں جہاں استعمال شدہ کتب کی بڑی بڑی دکانیں پائی جاتی ہیں اور ان میں نایاب کتب بھی دستیاب ہیں۔ جس زمانے میں میں نے یہ مضمون پڑھا تھا تو اس کے بارے میں مجھے کافی فیسینیشن رہی تھی۔ کتابیں اور...
  12. نبیل

    ام الکتاب (تفسیر سورۃ فاتحہ) کا دیباچہ درکار!

    کیا ہوا، تیرا وعدہ۔۔؟
  13. نبیل

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    بلاگ کا آغاز کرنے پر آپ کو مبارک ہو گرائیں۔ بلاگ کی شکل نکلنے میں کچھ وقت لگتا ہے۔ آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ بلاگ کی کسٹمائزیشن کے بارے میں پتا چلتا جائے گا۔ میرا مشورہ تو یہی ہوگا کہ فی الحال اپنے بلاگ پر معیاری مراسلات شائع کرنے پر توجہ دیں۔ اس کے ساتھ ہی دوسرے بلاگز پر تبصرے بھی چھوڑیں، اس طرح...
  14. نبیل

    اردو سافٹوئیر

    ونڈوز ایکس پی اردو مواجہ پیک آفس 2003 اردو مواجہ پیک ان ترجموں کا معیار سوال طلب ہے اور یہ غالباً زیادہ استعمال بھی نہیں کیے جاتے ہیں۔
  15. نبیل

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    انا للہ وانا اللہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔
  16. نبیل

    زوال سلطنت کے اسباب

    حکیم مومن خان مومن کے شاگرد آغا محمود بیگ راحت نے ہندوستان میں اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے مسلمان نوابوں کی معاشرت کے بارے میں حکایت کی صورت میں ایک دلچسپ کتاب "نتائج المعانی" لکھی تھی۔ اس کتاب سے ایک حکایت آپ بھی سن لیجیے: ایک روز ابو نصر محمد اکبر شاہ ثانی کے دربار میں ذکر زوال سلطنت آ...
  17. نبیل

    تصمیم میں‌اب نستعلیق اسپورٹ!

    شکریہ عارف۔ مجھے یہ بظاہر فارسی طرز کا نستعلیق خط لگ رہا ہے۔ یہ عماد نستعلیق سے ملتا جلتا ہے۔ تصمیم والے تو ہر فونٹ کافی مہنگے دام بطور ایڈ آن فروخت کرنے ہیں۔ :(
  18. نبیل

    مبارکباد ! نبیل بھائی، مبارک ہو !

    شکریہ راجہ صاحب اور قیصرانی برادران۔ :)
  19. نبیل

    اکیلے نہ جانا۔ مالا، احمد رشدی

    شکریہ فرخ، یہ گانا بھی مجھے پسند ہے۔
  20. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    اسی زمرہ میں بلاگر کی راؤنڈر ٹیمپلیٹس موجود ہیں جو تین کالمی تو نہیں ہیں لیکن یہ اردو کے لیے کسٹمائزڈ ہیں۔ اور برائے مہربانی ہر جگہ سپیم کے انداز میں اپنے بلاگ کا ربط نہیں پوسٹ کریں۔ شکریہ۔
Top