شمشاد بھائی، 1971 میں فوج پاکستان میں اقتدار پر قابض تھی اور یحیی خان کو صرف منصب صدارت سے نتھی رہنے کی فکر تھی جبکہ مشرقی پاکستان میں قتل و غارت گری ہو رہی تھی۔ اس سلسلے میں پنجاب کے سابق آئی جی چودھری سردار محمد کی کتاب جہان حیرت کا مطالعہ بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ چوہدری سردار محمد 1971 میں...