نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف ایم کیوایم ہم آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔

    بھئی ایم کیو ایم کو آنے تو دو، پہلے ہی سب نے شور مچا دیا ہے۔۔ :confused:
  2. نبیل

    قائد اعظم بمقابلہ گاندھی جی

    میں یہاں فرق تو نہیں بتا سکتا لیکن تدریس کا یہ انداز دیکھ کر مجھے افسوس ہو رہا ہے۔ کیا اپنے ملک کی تاریخ سیکھنے کے لیے دوسرے ممالک کے اکابرین کی تضحیک ضروری ہے؟
  3. نبیل

    ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کی ڈیویلپمنٹ

    نیویگیشن کے روابط فی الوقت میں نے نیوز سائٹ کی نیویگیشن تشکیل دینے کا ایک سادہ سا مکینزم تیار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ورڈپریس کا اپنا لنک کٹیگریز والا نظام استعمال کیا ہے۔ نیوز سائٹ کی نیویگیشن کے روابط شامل کرنے کے لیے ورڈپریس میں newsnav کے نام سے ایک روابط کا زمرہ شامل کریں۔ اس زمرہ میں...
  4. نبیل

    ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کی ڈیویلپمنٹ

    میں نے اوپر والی پوسٹ میں sample.zip فائل دوبارہ اپلوڈ کر دی ہے۔ پرانی سکرپٹ میں ایک چھوٹا سا بگ تھا جس کی وجہ سے کچھ نیوز پوسٹس کا میٹا ڈیٹا ٹھیک سیٹ نہیں ہو رہا تھا۔ میری گزارش ہے کہ سمپل ڈیٹا کی سکرپٹ کو دوبارہ رن کر لیں۔ لیکن اس سے پہلے ورڈپریس کی posts اور postmeta ٹیبلز کو خالی کر لیں۔...
  5. نبیل

    ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کی ڈیویلپمنٹ

    سمپل نیوز ڈیٹا شامل کرنے کے بعد ان میں سے کوئی بھی نیوز ورڈپریس کے ایڈمن سیکشن میں ایڈٹ کے لیے کھولیں اور اس میں شامل کسٹم فیلڈز کو چیک کریں۔ آپ کو ہر نیوز میں ذیل کی کسٹم فیلڈز نظر آنی چاہییں۔ LeadStoryImage LeadImageCaption StoryImage FeatureStoryImage PromotedStoryImage...
  6. نبیل

    ایک نیوز پبلشنگ سسٹم کی ڈیویلپمنٹ

    السلام علیکم، میں یہاں اس سلسلے کو کچھ آگے بڑھانا چاہ رہا ہوں تاکہ نیوز سسٹم کی ڈیویلپمنٹ پر کام جاری رہ سکے۔ نیوز سسٹم سے متعلقہ پلگ ان اور تھیم استعمال کرنے سے قبل کچھ تیاری کرنا ضروری ہے۔ جو دوست میرے ساتھ اس کام میں شریک ہونا چاہتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ اس مقصد کے لیے ایک فریش ورڈپریس...
  7. نبیل

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    اعجاز اختر صاحب، راؤنڈر ایک اچھی ٹیمپلیٹ ہے۔ ہر ٹیمپلیٹ سکرین کی پوری چوڑائی استعمال نہیں کرتی ہے۔ بہرحال میں نے بلاگر کی denim ٹیمپلیٹس کو بھی اردو کے لیے کسٹمائز کیا ہوا ہے، انہیں بھی وقت ملنے پر فراہم کر دوں گا۔ یہ سادہ ٹیمپلیٹس ہیں لیکن یہ سکرین کی پوری چوڑائی استعمال کرتی ہیں۔
  8. نبیل

    موضوعاتی بلاگ :: مشتاق احمد یوسفی کے شہ پارے

    شکریہ باذوق۔ اچھی کاوش ہے۔ البتہ پہلی نظر میں بلاگ کا نام آب گم کی بجائے آ بیگم لگتا ہے۔ :)
  9. نبیل

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    میں نے جہاد سے متعلقہ موضوعات کو یکجا کر دیا ہے۔ آئندہ اس موضوع کے لیے اسی تھریڈ کو استعمال کریں۔ شکریہ۔
  10. نبیل

    الجہاد الجہاد

    آج کل توآپ کا بھی یہاں کم کم ہی آنا ہو رہا ہے۔ اللہ تعالی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں۔ جہاں تک جہاد کی صداؤں کا تعلق ہے تو میں نے اپنے ساتھی منتظمین سے درخواست کی ہے کہ ان تمام صداؤں کو ایک تھریڈ میں یکجا کر دیں تاکہ یہ صدائیں بکھری نہ رہ جائیں۔ اور نفس کے خلاف جہاد؟؟ مشکل کام ہے۔
  11. نبیل

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    اس سلسلے میں ایاز امیر کے چند کالم بھی قابل قدر معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ طالبانیت کی روح غائب ہے۔ (14 فروری 2009) طالبانیت کی روح غائب ہے۔ (15 فروری 2009) پاکستان کی بقا کی جنگ (29 مارچ 2009) پاکستان کی بقا کی جنگ (30 مارچ 2009) اس میں پتے کی بات یہ بھی کی گئی ہے: وفاقی کابینہ کا...
  12. نبیل

    سوات ڈیل مبارک ہو

    تم اپنا یہ بے کار رونا ہر جگہ نا شروع کر دیا کرو۔ تمہیں بات کرنے کی تمیز نہیں ہے اور انبیاء اور صحابہ کے متعلق زبان درازی کرتے ہو اور چلے ہو اسلام کو اکیسویں صدی میں نافذ کرنے۔ تمہارا وہ پرانا تھریڈ ابھی بھی موجود ہے، جو انقلاب لانا چاہتے ہو وہاں جا کر ہی لاؤ۔ یہاں موضوع پر ہی بات رہنے دو۔
  13. نبیل

    تجزیہ نگاروں کی موجیں (ڈاکٹر صفدر محمود)

    حوالہ: روزنامہ جنگ، 11 اپریل 2009 ہمارے کچھ ”غیر مہربان“ دوستوں کا خیال ہے کہ آج کل ہمارے ملک میں تجزیہ نگاروں کی ”موجیں لگی“ ہوئی ہیں جبکہ کچھ مہربانوں کا خیال ہے کہ یہ سارا میلہ انہی کے لئے سجایا گیا ہے کیونکہ جس دن دہشت گردوں نے اپنی کارروائی بند کر دی یا امریکہ نے ڈرون حملے ختم کر دیئے...
  14. نبیل

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    میری گزارش ہے کہ اصل موضوع پر رہ کر بات کریں اور ذاتیات پر اترنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔
  15. نبیل

    عربی ، عربی

    اور رستہ پوچھنا ہو تو کہہ دیا کریں کہ اھدنا الصراط المسقیم۔
  16. نبیل

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    آپ بیت اللہ محسود کے را کے ساتھ روابط کو کیوں خارج از امکان قرار دے رہی ہیں؟
  17. نبیل

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    میں نے سنا ہے کہ آپ نے بھی جواباً ڈاکٹر کو ایک تھپڑ رسید کر دیا تھا۔ :rollingonthefloor:
  18. نبیل

    کیا پی ڈی ایف سے انپیج میں کنورٹ کرسکتے ہیں ؟

    آپ کیوں آملیٹ سے انڈا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں؟ :confused:
  19. نبیل

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    بوچھی، یہ پیدا ہوتے وقت بھی نہیں رو رہے تھے۔ ڈاکٹر نے چپت لگا کر رلایا تھا۔ :grin:
  20. نبیل

    مصطفی کمال بھائی احسان جتاتے ہوٕئے

    مصطفی کمال کو ایک اچھے میڈیا ایڈوائزر کی ضرورت ہے۔ اگر وہ خود پر قابو نہیں رکھ سکتا تو اسے کیمرے کے سامنے بھی نہیں آنا چاہیے۔ اس نے اچھا کام ضرور کیا ہوگا لیکن اس طرح وہ اپنے اچھے کاموں پر پانی پھیر رہا ہے۔ حکام کو عوام کے غم و غصے کا سامنا کرنے کی تربیت ہونی چاہیے۔
Top