مَنِیژہ (زنانہ) = شاہنامۂ فردوسی کے مطابق تُورانی پادشاہ افراسیاب کی دُختر کا نام، جس پر ایرانی نوجوان پہلوان بِیژن عاشق ہو گیا تھا، جس کے نتیجے میں افراسیاب نے بِیژن کو ایک چاہ میں ڈال دیا تھا، جہاں سے اُس کو رُستم نے آزاد کروایا تھا۔ بیژن و منیژہ کی داستان شاہنامہ کی مشہورترین داستانوں میں سے...