نریمان
'نریمان' بھی شاہنامۂ فردوسی کے ایک پہلوان کا نام ہے۔ یہ نام مردوں کے لیے ایران، ماوراءالنہر اور جمہوریۂ آذربائجان میں، جبکہ زَنوں کے لیے تُرکیہ، بلقانی مُسلمانوں اور پس عُثمانی عربوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً گوگل کے ذریعے لُبنانی عورتوں میں اس کا استعمال (ناريمان کی شکل میں) نظر آیا ہے۔...