قبرده = قبر میں
قېلماق = کرنا
قېلسام = اگر میں کروں
اوچ = سبب (متروک شدہ معنی)
اوجوندان = کے سبب سے
رقیب اوجوندان = رقیب کے سبب سے
قېلسام افغان = اگر میں فغاں کروں
دئمک = کہنا
دئر = وہ کہتا ہے/کہے گا
گؤرمک = دیکھنا
گؤرن = دیکھنے والا
دئر گؤرن = دیکھنے والا کہتا ہے/کہے گا
خوفِ کافردن = خوفِ کافر...