جی میں بھی یہی کہہ رہا تھا کہ کسی بظاہر صحت مند مرد کا کسی عورت یا ضعیف یا معذور یا بیمار کے لیے اپنی جگہ نہ چھوڑنا اُس پر فرض نہیں ہے اور اسے پورا حق ہے کہ وہ اپنی جگہ پر بیٹھا رہے لیکن ایسا کرنے اور سمجھنے کے لیے اخلاقی طور پر دیوالیہ او رپرلے درجے کا بے حس انسان چاہیئے!