نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کل رات، المانویوں، 'ارجنتانویں'، پرتگالیوں کے ساتھ ساتھ ہسپانویوں کے دل بھی ٹوٹ گئے اور میرے بیٹوں کے بھی۔ ان کی ساری ٹیمیں باہر ہو چکی ہیں اور آخر میں اسپین رکھی ہوئی تھی، وہ بھی گئی! :)
  2. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اتوار کو میری اردو محفل پر سے بھی قریب قریب چھٹی ہوتی ہے، پڑھتا ہوں لیکن تبصرہ کم کرتا ہوں۔ :)
  3. محمد وارث

    محفلین کے انٹرویو

    اس کا مجھے کچھ علم نہیں خان صاحب، میں نے مذکورہ فلم بھی نہیں دیکھی۔ :)
  4. محمد وارث

    موسیقی کی منازل۔ موسیقی کی کائی۔

    کوئل کا گلا بھی گھونٹ دیجیے کہ اُس کی آواز میں بھی موسیقی ہے جو کہیں آپ کے کانوں تک پہنچ گئی توقلب پر "کائی" نہ جم جائے!
  5. محمد وارث

    محفلین کے انٹرویو

    اجی کہاں عبداللہ صاحب، کرینہ کپور، چانچڑ کے لیے منڈپ سے کب بھاگی تھی، وہ تو پیا تھی۔ کرینہ کپور تو ایک نواب صاحب کے دل اور گھر پر راج کر رہی ہے! ایک افسانہ ہے ایک (تلخ) حقیقت۔ :)
  6. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایسی دُور رَس سوچ اور دُور بیں نظر کسی چرسی ہی کی ہو سکتی ہے! :)
  7. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یوں تو پاکستانی بچوں اورنوجوانوں کی اوور ویلمنگ اکثریت کے مطابق میں بھی کرکٹ ہی کھیلتا رہا لیکن "سیزن" کے ساتھ ہاکی اور فٹبال بھی کھیلتا تھا۔ اَسی کی دہائی میں پاکستانی ہاکی ٹیم عروج پر تھی سو ہمارا کرکٹ کھیلنے والا ٹولہ اولمپکس یا ہاکی ورلڈ کپ کے دوران ہاکی کھیلا کرتا تھا۔ دونوں ٹیموں میں کُل...
  8. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمنی ان کی تائی۔ :)
  9. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پرتگال مجھے لگا بہت سٹیریو ٹائپ میچ کھیلے ہیں، جب ان کی سٹرٹیجی نہیں چل رہی تھی تو کچھ اور کرنا چاہیئے تھا کھیل میں کوئی "پری ورتن" لانا چاہیئے تھا لیکن وہ ایک ہی طرز پر کھیلتے رہے اور باہر ہو گئے۔
  10. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پرتگال کے حمایتیوں سے معذرت۔ فرانس اور یورا گوئے کا کوارٹر فائنل بھی عمدہ ہوگا۔
  11. محمد وارث

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    مولانا کے خلاف مسرت شاہین الیکشن لڑا کرتی تھیں، نہ جانے عفیفہ اب کہاں ہیں۔ :)
  12. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پرتگال کو پہلے ہاف ہی میں خسارہ پورا کرنا چاہیئے لیکن لگتا ہے وہ سوچ رہے ہیں کہیں دو صفر نہ ہو جائے۔ :)
  13. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اورمیں آج پہلےمیچ میں پلمبر سے کام کروا رہا تھا۔ :)
  14. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مجھے 1986ء ہینڈ آف گاڈ گول والا، تب سے ریگولر فالو کر رہا ہوں۔
  15. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    "دشمن"جتنی جلدی فارغ ہوجائے اتنا ہی بہتر ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میرے خیال میں تو "خصم" بنا ہوا ہے۔ :)
  17. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میرے بیٹے دوسرے کمرے میں ارجنٹائن کی حمایت کر رہے ہیں، ان کے دوسرے گول پر چیخیں مجھ تک پہنچی تھیں، میں نے بھی جوابی چیخیں بھیج دی ہیں۔ :)
  18. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ٹھاکر میسی تو گیئو! :)
  19. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ سب ارجنٹائن کے پہلے ڈرا کا شاخسانہ ہے۔
Top